18/09/2026
عالمی یومِ تحفظِ مریض | رحمن فاؤنڈیشن سیالکوٹ
عالمی یومِ تحفظِ مریض کے موقع پر رحمن فاؤنڈیشن فری ڈائلائسز سینٹر سیالکوٹ کے انچارج محمد یونس چوہدری کا تمام مریضوں، ڈاکٹروں اور عملے کے نام اہم پیغام۔ رحمن فاؤنڈیشن مریضوں کی بہترین نگہداشت، تحفظ اور معیاری علاج کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ آپ کی صحت اور تحفظ ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔