VOICE of GCS

VOICE of GCS سکون قلب پایا ہے تیری باہوں میں جمعیت

دل وجان ہم لٹائیں گے تیری راہوں میں جمعیت

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَترجمہ: اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔سیر...
14/09/2026

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
ترجمہ: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔

سیرت النبی ﷺ کانفرنس

مہمانان :
• محترم پروفیسر سخاوت علی ڈوگر صاحب
(پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس)
• برادر حذیفہ عثمان
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی)
• برادر عبداللہ بن عباس
(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور)

15 ستمبر | بروز منگل | 11:00 بجے
بمقام: ہجویری ہال سائنس کالج

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَترجمہ: اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔سیر...
13/09/2026

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
ترجمہ: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔

سیرت النبی ﷺ کانفرنس

مہمان :
• محترم علامہ ناصر مدنی صاحب
( اسلامک سکالر )

15 ستمبر | بروز منگل | 11:00 بجے
بمقام: ہجویری ہال سائنس کالج

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور۔

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَترجمہ: اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔سیر...
12/09/2026

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
ترجمہ: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔

سیرت النبی ﷺ کانفرنس

🗓️ 15 ستمبر بروز منگل
⏰ 11:00 بجے
📍ہجویری ہال,سائنس کالج

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور

اسلامی جمعیت طلبہ انٹر زون کے زیر اہتمام گرینڈ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا.جس میں انٹر زون کے طلبہ کو قرآن اور جمعیت کی د...
11/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ انٹر زون کے زیر اہتمام گرینڈ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا.
جس میں انٹر زون کے طلبہ کو قرآن اور جمعیت کی دعوت سے روشناس کروایا گیا .

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور۔

اسلامی جمعیت طلبہ انٹر زون کے زیر اہتمام فرسٹ ائیر میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے کلاس ٹو کلاس ویلکم کا انعقاد کیا گیا.جس ...
10/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ انٹر زون کے زیر اہتمام فرسٹ ائیر میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے کلاس ٹو کلاس ویلکم کا انعقاد کیا گیا.
جس میں نئے آنے والے طلبہ کو کالج میں ویلکم کیا اور جمعیت کی دعوت دی.

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور۔

ہفتہ وار کہف سرکل | جمعیت انٹر زون ❣️ اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس
04/09/2026

ہفتہ وار کہف سرکل | جمعیت انٹر زون ❣️

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیاناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی برادر فرقان عبداللہ ثاقب نے رفقاء و کارکنان ہجویری ہاسٹل...
03/09/2026

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی برادر فرقان عبداللہ ثاقب نے رفقاء و کارکنان ہجویری ہاسٹل سے استصوابِ رائے کے بعد تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے برادر حافظ طلحہ عبدالحق کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہجویری ہاسٹل مقرر کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس

استصواب برائے ناظم ہاسٹل 🗓️ 03 ستمبر 2026  ⏰ دوپہر 01:30 بجے📍 اسد داؤد شہید لائبریری اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ ک...
02/09/2026

استصواب برائے ناظم ہاسٹل

🗓️ 03 ستمبر 2026
⏰ دوپہر 01:30 بجے
📍 اسد داؤد شہید لائبریری

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس لاہور۔

Orientation of Intermediate Part-IWelcome to the City of Peace & Knowledge Government Graduate College Of Science, Wahda...
29/08/2026

Orientation of Intermediate Part-I

Welcome to the City of Peace & Knowledge
Government Graduate College Of Science, Wahdat road Lahore

Orientation will be held on
Tuesday | 01 September | 10:00 AM | Hajvery Hall

Please do come in Uniform as mentioned in College Prospectus.

26/08/2026

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ

وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ۔

اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس

Address

Union Office Islami Jamiat Talaba Govt. Graduate College Of Science
Lahore
54570

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of GCS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to VOICE of GCS:

Shortcuts

Share