Sub Sach hai سب سچ ہے

Sub Sach hai سب سچ ہے اسلام و علیکم
فرینڈز اگر آپکو یہ پیج اچھا لگا ہو تو اپن?

مشہور جانی مانی شخصیت جناب محترمہ غریدہ فاروقی صاحبہ جن کو سنی بھائی ڈیفینڈ کرنے پر تلے ہوئے ہیں 🤣 ویسے ڈیفینڈ کرنا بنتا...
15/04/2026

مشہور جانی مانی شخصیت
جناب محترمہ غریدہ فاروقی صاحبہ جن کو سنی بھائی ڈیفینڈ کرنے پر تلے ہوئے ہیں 🤣
ویسے ڈیفینڈ کرنا بنتا ہے ان کو

03/04/2026

مختاریا 📣

بوٹے 🫣

بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:

بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5 ، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔۔

ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﺮﻓﻘﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻓﻞ ﺍﺳﭩﺎﭖ "." ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻨ...
02/04/2026

ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﺮﻓﻘﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻓﻞ ﺍﺳﭩﺎﭖ "." ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺗﮭﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺻﺮﻑ ﮔﺮﺍﺋﻤﺮ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﻣﻼﺣﻈﮧ کرﯿﮟ!
"ﻋﺮﺽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺧﻮﺵ ﮔﻮﺍﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺁﭖ ﮐﯽ۔ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﻮﺭﮐﯽ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮑﺮﯼ ﮐﯽ۔ ﭨﺎﻧﮓ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﻮﭘﮭﻮ ﮐﯽ۔ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﯾﻮﺭ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ۔ ﻧﺎﻧﯽ ﻻﮨﻮﺭ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﺘﺎﺋﮯ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭼﻠﮯﮔﺌﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﮮ ﮐﺮ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮍﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻣﯿﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ۔ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﻧﭩﯽ ﺯﮨﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ نیا ﻓﺮﺍﮎ ﺳﻠﻮﺍ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﭘﺸﺎﻭﺭﯼ ﭼﭙﻞ ﻻﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻧﻨﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻻ ﺳﮑﯽ ﮐﺒﻮﺗﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭘﻨﺠﺮﮦ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﺎ۔ ﺭﻭﺯ ﺳﺮ ﺩﺑﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ۔ ﺑﻞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ۔ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﺎ۔ ﺭﺷﺘﮧ ﻃﮯ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﺎ۔ ﺣﺎﺩﺛﮯ ۔ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺧﺎﻟﻮ ﮐﺎ۔ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺮﯼ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺧﯿﺮﯾﺖ ہے۔😂

مجھے ایک بریانی کا پارسل ملا، اور کرایہ بھی پورے 400 روپے دل خوش ہو گیا، فوراً پارسل پک کیا اور نکل پڑا منزل کی طرف۔ڈراپ...
12/02/2026

مجھے ایک بریانی کا پارسل ملا، اور کرایہ بھی پورے 400 روپے
دل خوش ہو گیا، فوراً پارسل پک کیا اور نکل پڑا منزل کی طرف۔
ڈراپ لوکیشن پر پہنچ کر کسٹمر کو کال کی تو پتا چلا لوکیشن غلط 😳
اصل امتحان تو اب شروع ہوا…
میڈم فون پر ایسے ایڈریس سمجھا رہی تھیں جیسے میں گوگل میپ نہیں، خزانے کی تلاش میں نکلا ہوں 😂
کبھی اس گلی، کبھی اُس گلی… دکان دار سے پوچھا، موچی سے پوچھا، حتیٰ کہ خود سے بھی پوچھ لیا میں ہوں کہاں؟
آخر تنگ آکر میڈم سے عرض کی
میڈم میری خیر ہے، بریانی ٹھنڈی ہو رہی ہے
آپ باہر آ جائیں نہیں تو میں کھا جاؤں گا، مجھ سے بھی بھوک برداشت نہیں ہو رہی 😅
اور مزے کی بات؟
میڈم باہر آئیں تو وہی جگہ تھی جہاں میں سب سے پہلے کھڑا تھا🤦‍♂️
یعنی آدھا شہر گھوما دیا اور بریانی بھی فل ٹھنڈی کروا دی 😂
خیر، کرایہ لیا، سلام کیا اور جاتے جاتے کہہ دیا:
میڈم آج بریانی شیخ سے بچ گئی، نہیں تو خیر نہیں تھی 😜
میڈم بھی ہنس پڑیں اور 50 روپے ایکسٹرا دے دیے کہ
جا کر اُبلے چاول کھا لینا 🤣
میں نے سوچا چلو کچھ تو ملا بھائی…
ویسے اس پوری رائڈ کی ویڈیو اپلوڈ ہے
لنک پن کمنٹ میں مل جائے گا 👇
Note .
یہ پوسٹ صرف تفریح (Entertainment) کے مقصد کے لیے ہے۔ اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں۔ تمام واقعات کو مزاحیہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ 😊
کسٹمر کی پرائیویسی کی وجہ سے Ai سے خاتون کا چہرہ تبدیل کیا گیا ہے

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub Sach hai سب سچ ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share