Rescue volunteers Organization.

Rescue volunteers Organization. to help and train the people against natural and man made disaster.

30/07/2026

Flood relief ( Psychological aid & meals provision) camp for Nala Bhair flood victimd( Pakistan) on 30.7.2026.

Flood relief camp for Ferozwala, Pathan Colony, District sheikhupura 30.7.26 by Rescue volunteers organization.
30/07/2026

Flood relief camp for Ferozwala, Pathan Colony, District sheikhupura 30.7.26 by Rescue volunteers organization.

30/07/2026

Flood relief camp for Ferozwala, Pathan Colony, District sheikhupura 30.7.26

29/07/2026

Flood Rescue Training
سیلاب کے دوران زندگی بچانے کی تربیت
Nala Daik, Ferozwala, District Sheikhupura, Pakistan نالہ ڈیک فیروزوالا’ شیخوپورا تحصیل’پاکستان۔

28/07/2026

اپنی مدد آپ کے تحت: متاثرین سیلاب کا جذبہ۔ سروے منجانب ریسکیو والنٹئرز آرگنائزیشن self-help strategies

28/07/2026

سیلاب متاثرین کی حالت زار۔ پٹھان کالونی تحصیل فیروزوالہ۔ منجانب ریسکیو والنٹئرز آرگنائزیشن

28/07/2026

پٹھان کالونی' تحصیل فیروز والہ ضلع شیخوپورہ میں سروے کیا گیا اور فلڈ ریسکیو کی تربیت لینے کے لئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ تاکہ اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کی زیادہ سے زیادہ جانیں بچائی جا سکیں۔

27/07/2026

The real beauty 💖of River Ravi
پیشگی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ بھی جانی و مالی نقصان کم سے کم ہو۔

26/07/2026

ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی ہے۔ ان علاقوں سے دور رہیں۔ بند والے علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کریں۔ شدید بارش میں سفر کرنے سے گریز کریں۔ فلیش فلڈ کی وارننگ بھی جاری ہے۔ ان وارننگز کو نظر انداز نہ کریں۔ ایک کٹ تیار کر کے رکھیں۔ جس میں ٹارچ' ایکسٹرا بیٹریز وغیرہ بھی شامل ہوں۔ سیر و تفریح کے لئے بہت عمر پڑی ہے۔ ان مہینوں میں دریائی و نشیبی علاقوں کا رخ مت کریں۔ اس علاقہ میں بھی برساتی نالے کے ٹوٹنے سے پانی آیا ہے۔
منجانب: ریسکیو والنٹئیرز آرگنائزیشن

Address

RVO Office, Street # 27, Muhallah Muhammady, 40 Altamash Road, Wasan Pura
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue volunteers Organization. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue volunteers Organization.:

Shortcuts

Share