14/02/2026
رمضان 2026 – Himmat Welfare Foundation راشن پروگرام
الحمدللہ 🤍
گزشتہ 5 سالوں سے Himmat Welfare Foundation مسلسل 100+ مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پہنچا رہی ہے۔
اب تک 500 سے زائد خاندان آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے مستفید ہو چکے ہیں۔
اس سال ہمارا ہدف ہے:
🎯 150 مستحق خاندان
ہر راشن پیک مکمل ویریفکیشن کے بعد دیا جائے گا۔
ہر اسپانسر کو مکمل رپورٹ اور تصویری دستاویز فراہم کی جائے گی۔
آپ صرف 10,000 روپے (یا مقررہ پیکج رقم) سے
ایک پورے خاندان کے رمضان کی ذمہ داری لے سکتے ہیں۔
یہ صرف عطیہ نہیں —
یہ کسی کے گھر میں عزت کے ساتھ رمضان لانے کا ذریعہ ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دیا ہوا صدقہ، زکوٰۃ یا خیرات
واقعی مستحق ہاتھوں تک شفاف طریقے سے پہنچے —
تو HWF آپ کا قابلِ اعتماد پارٹنر ہے۔
📩 ان باکس کریں یا رابطہ کریں
Become a Sponsor. Become Someone’s Himmat.
📱03224606596
اگر میرا اکاؤنٹ دینا ہو تو۔۔۔۔
MEEZAN BANK
Title: ABUBAKAR SIDDIQUE
Account Number:
12700113446390
IBAN:
PK61MEZN0012700113446390