Pak-India cultural council

Pak-India cultural council Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak-India cultural council, Community Organization, Lahore.

CongratulationsMr. Noman Khan Buzdar has been nominated as a Legal Advisor of the LPG Industries Association of Pakistan...
28/10/2024

Congratulations
Mr. Noman Khan Buzdar has been nominated as a Legal Advisor of the LPG Industries Association of Pakistan. 2024-2025
Irfan Khokhar
Chairman
LPG Industries Association of Pakistan.

28/10/2024
28.10.2024غریب ایل پی جی دوکانوں کو سیل اور ان پر ناجائز جامانوں کو روکنے کیلئے تمام مرکزی صوبائی و ضلعی عہداران فوری کو...
28/10/2024

28.10.2024
غریب ایل پی جی دوکانوں کو سیل اور ان پر ناجائز جامانوں کو روکنے کیلئے تمام مرکزی صوبائی و ضلعی عہداران فوری کوشش کریں۔

عرفان کھوکھر

17.10.2024ایل پی جی انڈسٹریزایسوسی ایشن پاکستان کی کمشنر لاہور سے ملاقاتآج مورخہ 17اکتوبر 2024کمشنر لاہور ڈویژن جناب زاہ...
17/10/2024

17.10.2024

ایل پی جی انڈسٹریزایسوسی ایشن پاکستان کی کمشنر لاہور سے ملاقات
آج مورخہ 17اکتوبر 2024کمشنر لاہور ڈویژن جناب زاہد بن مقصودصاحب سے ملاقات۔ لاہور میں ایل پی جی براداری کو درپیش مسائل سے کمشنر لاہور کو آگاہ کیا گیا۔ جلد ان مسائل کا حل نکالا جائے گا۔ اس میٹنگ میں ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر، لاہور کے صدر عبدالحنان،جنرل سیکرٹری رانا عبدالجباراور ایڈوایئزرٹو چیئرمین خرم مہر شامل تھے۔

ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان

11.10.2024"اگر غریب ایل پی جی دوکانداروں کے خلاف بلا جواز کاروائیاں اور ظلم بند نہ کیا گیا تو ہم اپنا کاروبار بند کرنے پ...
11/10/2024

11.10.2024
"اگر غریب ایل پی جی دوکانداروں کے خلاف بلا جواز کاروائیاں اور ظلم بند نہ کیا گیا تو ہم اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے"
موسم سرما نومبر 2024 سے فروری 2025 قدرتی گیس کے تاریخ ساز شارٹ فال کے موقع پرفیصل آباد میں ایل پی جی پلانٹوں سے ایل پی جی سرکاری قیمت پر سپلائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو سرکاری قیمت پر 24گھنٹے ایل پی جی دستیاب رہے۔غریب ایل پی جی دوکاندار بے قصور ہے۔ ان دوکانداروں پر سول ڈیفنس، مجسٹریٹ اور دیگر سرکاری اداروں کی طرف سے جرمانے دوکانوں کی بندش کا سلسلہ فوری ختم کیا جائے۔ ہم کوئی غیرقانونی کام نہیں کرنا چاہتے۔ ایل پی جی کی ریفلنگ کے متبادل کوئی بھی نظام متعارف کروایا جائے اور باقاعدہ ایل پی جی دوکانوں کو لائسنس جاری کیے جائیں۔ہم سالانہ اربوں روپے ٹیکس دینے کے لیے تیار ہیں۔معصوم جانوں کے بچاو کیلئے گوجرانوالہ میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر بنانے اور ان کی ہول سیل مارکیٹ جناح روڈ گوجرانوالہ اور شاہ عالم مارکیٹ لاہورسے پنجاب بھر میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر (موت کے کھلونے) کی سپلائی کی جاتی ہے۔فیصل آباد میں ہاڈوئیر دوکانوں پرایل پی جی سلنڈر کی خرید و فروخت اوگرا قانون کے مطابق غیر قانونی ہے۔فیصل آباد (ریلوے روڈ) پر ہاڈوئیر دوکانوں پر موت کے کھولنے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف فوری کریک ڈاون شروع کیا جائے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم حکومت پنجاب کے مکمل ساتھ کھڑے ہیں۔
عرفان کھوکھر
چیئرمین

11.10.2024"ایل پی جی کی سپلائی کو سرکاری قیمت پر یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر میں ایل پی جی سیفٹی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ...
11/10/2024

11.10.2024
"ایل پی جی کی سپلائی کو سرکاری قیمت پر یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر میں ایل پی جی سیفٹی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں "
موسم سرما نومبر 2024 سے فروری 2025 قدرتی گیس کے تاریخ ساز شارٹ فال کے موقع پر صوبہ پنجاب کے40 اضلاع میں ایل پی جی پلانٹوں سے ایل پی جی سرکاری قیمت پر سپلائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو سرکاری قیمت پر 24گھنٹے ایل پی جی دستیاب رہے۔غریب ایل پی جی دوکاندار بے قصور ہے۔ ان دوکانداروں پر سول ڈیفنس، مجسٹریٹ اور دیگر سرکاری اداروں کی طرف سے جرمانے دوکانوں کی بندش کا سلسلہ فوری ختم کیا جائے۔ ہم کوئی غیرقانونی کام نہیں کرنا چاہتے۔ ایل پی جی کی ریفلنگ کے متبادل کوئی بھی نظام متعارف کروایا جائے اور باقاعدہ ایل پی جی دوکانوں کو لائسنس جاری کیے جائیں۔ہم سالانہ اربوں روپے ٹیکس دینے کے لیے تیار ہیں۔معصوم جانوں کے بچاو کیلئے گوجرانوالہ میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر بنانے اور ان کی ہول سیل مارکیٹ جناح روڈ گوجرانوالہ اور شاہ عالم مارکیٹ لاہورسے پنجاب بھر میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر (موت کے کھلونے) کی سپلائی کی جاتی ہے۔پنجاب بھر میں ہاڈوئیر دوکانوں پرایل پی جی سلنڈر کی خرید و فروخت اوگرا قانون کے مطابق غیر قانونی ہے۔پنجاب بھر میں ہاڈوئیر دوکانوں پر موت کے کھولنے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف فوری کریک ڈاون شروع کیا جائے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم حکومت پنجاب کے مکمل ساتھ کھڑے ہیں۔
عرفان کھوکھر

19.09.2024ہم کراچی اور سندھ کو محفوظ بنانے اور معصوم جانوں کے بچائو کیلئے حکومت سندھ کے ساتھ ہیں۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایس...
19/09/2024

19.09.2024
ہم کراچی اور سندھ کو محفوظ بنانے اور معصوم جانوں کے بچائو کیلئے حکومت سندھ کے ساتھ ہیں۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان

کل مورخہ 20 ستمبر 2024 کو ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی کمشنر آفس کراچی میں اہم ملاقات۔ اس میٹنگ کی قیادت ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کراچی کے صدر جناب صخیب وارث صاحب کریں گے۔

عرفان کھوکھر

14.05.2024غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر کے باعث حادثات کے خاتمے کیلئے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا اسلام آباد میں 2 روزہ اجلاس...
14/05/2024

14.05.2024
غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر کے باعث حادثات کے خاتمے کیلئے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا اسلام آباد میں 2 روزہ اجلاس ہوگا، جس میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صوبائی، ضلعی ومرکزی عہداران اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔
22،21 مئی 2024
بمقام: ہوٹل فلاور آف کیپٹل، اسفند یار پلازہ، مین آپارہ، جی 6/1، اسلام آباد
تمام عہداران اپنی بکنگ یقینی بنائں،

عرفان کھوکھر

17.04.2024ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانسٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سندھ کے وزیر جناب شرجیل انعام میمن کی ...
17/04/2024

17.04.2024
ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانسٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سندھ کے وزیر جناب شرجیل انعام میمن کی طرف سے جوابی خط پر شکر گزار ہوں! سندھ بھر میں عوام کو سستی اور سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی اور ایل پی جی سیفٹی کیلئے حکومت کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان ہمیشہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔
Thrilled to receive a heartfelt response from the Senior Minister Transport, Mass Transit, Excise, Taxation & Narcotics Control Department (Government of Sindh)! Mr. Sharjeel Inam Memon. LPG Industries Association of LPG Pakistan always stands with the government. It's inspiring to see dedication for the Public of Sindh. Let's continue working together for a brighter future for all. We earnestly seek the unwavering support of the Government of Sindh in ensuring the provision of LPG at a more affordable rate, for the benefit of all citizens.


Irfan Khokhar

Address

Lahore
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-India cultural council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pak-India cultural council:

Shortcuts

Share