Wali Allah

Wali Allah چڑھیو شہنشاہ بولے نقیب نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ

11/03/2026

ہم بھی اویس قرنی کے شجرے کے لوگ ہیں
دیکھے بغیر ان ﷺ پہ دل و جان سے فدا ہیں

صلی اللہ علیہ وسلم

10/03/2026

یاروں سے سنے ہم بھی کبھی یار کی باتیں

10/03/2026

رکھے خدا سلامت تیرے در سے آشنائی ✨

10/03/2026

"اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں صرف عاجزی کا سکہ چلتا ہے ۔ عمل پر کیا گمان؟ کیونکہ عمل کی دولت بھی "اس" کی دی ہوئ توفیق سے ملتی ہے" ۔

(ارمغانِ طریقت : ص / ۲۳)

08/03/2026

تُجھے کیا غم ہے تُو دیکھ اُنﷺ کو اِک بار
وہ ذات ﷺجو ہر غم کا مداوا ہےمسیحا ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

06/02/2026
06/02/2026
عظیم الشان تیسرا سالانہ عرس مبارک فخر الفقراء حکیم فقیر الحاج محمد سلیم مجددی المعروف بابافقیر سرکار رحمتہ اللہ علیہبفیض...
27/01/2026

عظیم الشان تیسرا سالانہ عرس مبارک فخر الفقراء حکیم فقیر الحاج محمد سلیم مجددی المعروف بابافقیر سرکار رحمتہ اللہ علیہ
بفیضان نظر زینت الفقراء حکیم خواجہ نعمت علی سرکار رحمۃ اللہ علیہ
بتاریخ 15 شعبان المعظم 04 فروری 2026 بروز بدھ بمقام درگاہ بابا فقیر رحمۃ اللہ علیہ راجے والا سٹاپ واہنڈو روڈ گوجرانولہ

19/01/2026

منقبت مولا علی علیہ سلام

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share