Muhammad Nadeem Ahmad Chishti

Muhammad Nadeem Ahmad Chishti بانی چیئرمین گنج بخش ویلفیئر فاؤنڈیشن

27/12/2025
23/12/2025
22/12/2025

یکم رجب المبارک! 🌙
اہلِ بیتؑ کے پانچویں امام، حضرت امام محمد الباقرؑ کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔
اللہ ہم سب کو آپ کے علم و تقویٰ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

#ولادت #مبارکباد

16/12/2025

16 دسمبر — یومِ سیاہ! ہم نہ بھولے ہیں، نہ کبھی بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور 16 دسمبر وہ دن ہے جو پوری قوم کے دلوں پر ہمیشہ کے لیے نقش ہو گیا۔
ہم آج اُن معصوم بچوں، اساتذہ اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
جنہوں نے دہشتگردی کے خلاف اپنی جانوں کی قربانی دی


15/12/2025
12/12/2025
12/12/2025

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید

*تمام مسلمانوں کو جمعۃ المبارک کی دل سے مبارک باد*
جمعہ تمام دنوں کا سردار ہے، اور اس مبارک دن نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھنا عظیم عبادت بھی ہے اور محبتِ رسول ﷺ کا خوبصورت اظہار بھی۔
درود شریف دل کو سکون دیتا ہے، رحمتوں کے دروازے کھولتا ہے اور مومن کے ایمان کو جلا بخشتا ہے، اس لیے اسے ہمیشہ اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

Address

Gulsan E Ravi Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadeem Ahmad Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share