Jamiat Talaba Arabia Pakistan

Jamiat Talaba Arabia Pakistan Jamiat Talaba Arabia Pakistan is the premier organization for students of Madaris in Pakistan. Follow us for updates on our initiatives and events.

We are dedicated to fostering educational excellence, spiritual development, and community service.

بلوچستان: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان برادر صفی للہ شاہوانی جمعیت طلبہ عربیہ مکران ڈویژن کے زیر اہتمام دو روزہ تعمیر...
20/09/2026

بلوچستان: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان برادر صفی للہ شاہوانی جمعیت طلبہ عربیہ مکران ڈویژن کے زیر اہتمام دو روزہ تعمیر سیرت کیمپ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

مردان: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع مردان برادر سمیع اللّٰہ جماعت اسلامی مردان کے زیر اہتمام پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیک...
20/09/2026

مردان: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع مردان برادر سمیع اللّٰہ جماعت اسلامی مردان کے زیر اہتمام پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف کالج چوک مردان جلسے میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا خوشخبری ہے اُس لے لئے جو اپنے نامہ اعمال میں استغفار کی کثرت پائے۔Sunan Ibn M...
20/09/2026

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
خوشخبری ہے اُس لے لئے جو اپنے نامہ اعمال میں استغفار کی کثرت پائے۔
Sunan Ibn Majah3818

پشاور: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پشاور برادر سعد حسین اعوان جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ...
19/09/2026

پشاور: منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پشاور برادر سعد حسین اعوان جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام پیٹرولیم لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف سرکلر روڈ نشتر آباد پشاور جلسے میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

چترال: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے امیر جماعت اسلامی چترال جناب وجیہہ الدین صاحب ...
19/09/2026

چترال: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے امیر جماعت اسلامی چترال جناب وجیہہ الدین صاحب سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
برادر سجاد اللہ سرکانی صاحب منتظم صوبہ جمعیت طلبہ عربیہ خیبرپختونخوا، مولانا سعید الرحمن صاحب ناظم رابطۃ الاخوان چترال اور برادر فضل احمد صاحب منتظم چترال بھی موجود ہے۔

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اپنے دین کو مضبوطی سے تھامنے والا اس شخص کی...
19/09/2026

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اپنے دین کو مضبوطی سے تھامنے والا اس شخص کی مانند ہو گا جو انگارے کو پکڑے ہوئے ہو۔
ترمذی: 2250

منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان حافظ اعجاز الحق نے کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے افسوسناک ...
18/09/2026

منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان حافظ اعجاز الحق نے کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے افسوسناک دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

عبادت گاہوں میں نمازیوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔ دہشت گرد عناصر کے ایسے بزدلانہ اقدامات ملک میں خوف و انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہیں، جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں، دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق عدالت کے کٹہرے تک پہنچایا جائے، متاثرین کی فوری داد رسی کی جائے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

چترال: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے چترال یونیورسٹی کا دورہ کیا،اسلامی جمعیت طلبہ ...
18/09/2026

چترال: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے چترال یونیورسٹی کا دورہ کیا،اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ داران سے نشست ہوئی اور سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر خطاب کیا۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نظام صاحب تحائف پیش کیے۔
برادر سجاد اللہ سرکانی منتظم صوبہ جمعیت طلبہ عربیہ خیبرپختونخوا، برادر عمار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال اور مولانا سعید الرحمن ناظم رابطۃ الاخوان چترال بھی موجود تھے۔

چترال:منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے گورنمنٹ دارالعلوم دروش کا دورہ کیا۔مہتمم مولانا...
18/09/2026

چترال:منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق صاحب نے گورنمنٹ دارالعلوم دروش کا دورہ کیا۔
مہتمم مولانا ظفر احمد صاحب اور اساتذہ کرام سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
مولانا ظفر احمد صاحب نے تحائف پیش کیے۔
برادر سجاد اللہ سرکانی صاحب منتظم جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبرپختونخوا بھی موجود ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو مسلمان جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے تو اس کے لیے اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک ...
18/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو مسلمان جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے تو اس کے لیے اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک اک نور چمکتار ہیگا

Address

A Zildar Ichra
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share