19/02/2026
سکالرشپس فاونڈیشن -سونیری بینک نیسپاک برانچ لاہور
اکاونٹ نمبر 005820002499119
رابطہ نمبر03004202786
رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں زکوۃ ادا کرتے وقت
نادار طلباء کو بھی یاد رکھیں۔ سکالرشپس فاونڈیشن عرصہ دراز سے
مستحق اور نادار طلباء کی تعلیمی ضروریات پورا کرنے میں مصروف عمل
ہے اور یہ سب آپ بھائیوں کی مدد سے ممکن ہوتا ہے اس ماہ رمضان بھی
اپنی زکوۃ ادا کرتے وقت سکالرشپس فاونڈیشن کو یاد رکھیں