14/06/2026
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی لاہور کے زیر اہتمام ارکان، امیدواران و منتخب رفقاء کیلئے عید ملن کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں کارکنان کے تفریح کیلئے باربی کیو اور پول پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا۔
برادر عبداللہ خالد (ناظم علاقہ وسطی) نے خصوصی شرکت کی اور کارکنوں کے باہمی تعلقات کے موضوع پر سٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا۔