11/06/2026
سیاسی و سماجی راجپوت رہنما جمبر کی شان صحافت کا ایک جمکتا ستارہ ہمیشہ کے لیے غروب ہو گیا اور اپنے روشن خیالات سے سب کو روشنی دینے والا یاسر علی رانا والد رانا محمد یونس مرحوم کھزی والا اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اللہ تعالیٰ رانا یاسر کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
۔ #پاکستان #گندم #بیج #کسان