Pioneers Businessmen Group-PBG

Pioneers Businessmen Group-PBG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pioneers Businessmen Group-PBG, Nonprofit Organization, 69-A New Muslim town, Lahore.

*OPPORTUNITY LIKE NEVER BEFORE!* Enjoy Credibility of a Multinational Property DeveloperHaving more than 50 projects in ...
10/03/2025

*OPPORTUNITY LIKE NEVER BEFORE!*

Enjoy Credibility of a Multinational Property Developer
Having more than 50 projects in 16 countries including UAE, Turkey, Egypt, etc.

*Ramadan Offer* (Limited Units Available)

Get 40% OFF on paying upfront payment
Pay 50% down remaining in 06 month

*_Starting Price_
Unit Price: PKR 11,100,000
40% Discount: PKR 4,440,000
Payable amount: PKR 6,660,000
Down payment: PKR 3,330,000
Remaining in 6 months.

Vote for PPP Alliance
19/08/2024

Vote for PPP Alliance

11/08/2024
11/08/2024

پاکستانییوں نے اس سال ipps کو 1929ارب روپے اس بجلی کے دئیے۔ جو نہ بنائی گئی نہ لی گئی نہ استعمال ھوئی 🥹

Vote for PBG
10/08/2024

Vote for PBG

09/08/2024

💐 تاجر کی عزت تجارت کا تحفظ 💐

لاہور کی دو تاجر تنظیموں ائر کارگو ایسوسی ایشن اور پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈنگ ایسوسی ایشن کا پائینیئرز بزنسمین گروپ کے اعزاز میں شیلے شادی ہال فیروز پورروڈ میں زبردست ڈنر۔ہال تنظیم کے عہدیداروں اور ممبرز سے بھر گیا۔
اس تقریب میں چیئرمین PBG علی حسام اصغر مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں چیف کوارڈینیٹر وزیراعظم تاجر دوست سکیم نعیم میر نے بھی خصوصی شرکت کی

چیئرمین علی حسام اصغر نےدونوں تنظیموں کے مشترکہ امیدوار آصف ملک CEO Traffco Group کو کارپوریٹ کلاس کا ٹکٹ جاری کیا۔
ٹقریب میں ائر کارگو ایسوسی ایشن اور پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈنگ ایسوسی ایشن کےعہدیداران نے چیئرمین علی حسام اصغر کو اپنے مسائل سے اگاہ کیا جس پر چیئرمین علی حسام اصغر نے کہا کہ یہ دونوں سیکٹر پاکستان کی معیشت میں اہم مقام رکھتے ہیں اور اگر اللہ نے ہمیں الیکشن میں کامیابی دی تو انشاء اللہ ہم مسائل کو ٹارگٹ کر کے دنوں میں حل کریں گے۔

تقریب میں PBG کیطرف سے وائس چیئرمین شاہد نزیر۔وائس چیئرمین یوسف شاہ۔سیکرٹری جنرل مردان علی زیدی۔ایڈیشنل سیکرٹری جنرل زین
الہی.ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں عمران اصغر.انفارمیشن سیکرٹری حافظ سجاد۔ میاں طارق صریق۔سہیل محمود بٹ۔عابد علی۔ملک نوید اور چیف کوارڈینیٹر ایسوسی ایٹ کلاس عثمان ملک نے شرکت کی۔

منجانب۔
میڈیا سیل PBG

09/08/2024

چیئرمین پائینیئرز بزنسمین گروپ جناب *💐💐علی حسام اصغر💐💐* صاحب نے اج PBG کےعہدے اناونس کر کے ایک حقیقی جمہوری گروپ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ہم سب عہدیداران کو جو جو زمہ داریاں دی گئی ہیں ہم اپنی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔اس سے انشاء اللہ PBG کی عزت وقار میں اور اضافہ ہوگا۔بلکہ PBG اج صحیح معنوں میں ایک گروپ کی شکل اختیار کر گیا ہے۔
ہمارے مدمقابل تمام گروپوں نے اپنے اپنے صرف دو یا تین عہدے تقسیم کیئے وہ بھی اپنے خاص لوگوں میں
مگر PBG نے حقیقی تاجروں میں عہدے اناونس کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ ہمارا گروپ خاندانی سیاست والا گروپ نہیں بلکہ حقیقی تاجروں کا گروپ ہے۔ اور ہمارا منشور ہی یہی ہے کہ۔

*تاجر کی عزت تجارت کا تحفظ*

میں ایک بار پھر چیئرمین PBG کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کہ بروقت اچھے فیصلے کر کے PBG کا جھنڈا بلند کیا اور انشاء اللہ ہم اس الیکشن میں سر دھڑ کی بازی لگا کر ثابت کریں گے کہ PBG بنانے کا مقصد صرف تاجر کی عزت اور تجارت کا تحفظ ہے۔

عثمان ملک
تمام عہدیداران کو بہت بہت مبارکباد۔

Vote For PBG in elections Lahore chamber 24-26
06/08/2024

Vote For PBG in elections Lahore chamber 24-26

Address

69-A New Muslim Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pioneers Businessmen Group-PBG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share