Muslim Kids Pakistan

Muslim Kids Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Kids Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Lahore.

Seerat-un-Nabi ﷺ Quiz — Prize Distribution 🏆✨Muslim Kids Pakistan proudly continues the prize distribution of the Seerat...
15/09/2026

Seerat-un-Nabi ﷺ Quiz — Prize Distribution 🏆✨

Muslim Kids Pakistan proudly continues the prize distribution of the Seerat-un-Nabi ﷺ Quiz, with special participation of,

*Abdul Rehman Hashim*
Head, Muslim Kids Pakistan.

Prize distribution ceremonies will be held in *Chakdara* *Lower Dir* , *Gujrat* , *Faisalabad* & *Lahore*. 🇵🇰

رحیم یار خان میں سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن کی Prize Distribution Ceremony کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن ...
14/09/2026

رحیم یار خان میں سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن کی Prize Distribution Ceremony کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے کو انعام دیا گیا

۔🥇First Position
✨عدن ندیم
🏆 30,000 روپے Cash Prize دیا گیا۔

اس موقع پر:
عبدالرحمن ہاشم صاحب
(ہیڈ مسلم کڈز پاکستان)

عبدالمنان صاحب
(کوآرڈینیٹر مسلم کڈز جنوبی پنجاب)
نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ رحیم یار خان کی سماجی اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔



Muslim Kids South Punjab

سیرتُ النبی ﷺ — کوئز کمپٹیشن! ✨سیرتُ النبی ﷺ کوئز مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لیے Prize Distribution ...
13/09/2026

سیرتُ النبی ﷺ — کوئز کمپٹیشن! ✨

سیرتُ النبی ﷺ کوئز مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لیے Prize Distribution Ceremony 🏆

آئیے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کریں جنہوں نے سیرتِ رسول ﷺ کے علم کے لیے بھرپور کوشش کی۔

📍 جامعۃ القادسیہ، نیازی کالونی، رحیم یار خان
🗓️ 14 ستمبر، بروز سوموار
⏰ 1:00 PM



Muslim Kids Rahim Yar Khan

سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچے ✨مسلم کڈز پاکستان کی جانب سے تمام شرکاء کو خراجِ تحسین! 💚...
06/09/2026

سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچے ✨

مسلم کڈز پاکستان کی جانب سے تمام شرکاء کو خراجِ تحسین! 💚

06/09/2026

🔴 LIVE | سیرتُ النبی ﷺ کوئز مقابلہ — اختتامی تقریب

سیرتُ النبی ﷺ کوئز مقابلے کی شاندار اختتامی تقریب براہِ راست دیکھیے، جہاں کامیاب بچوں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر سیرتِ رسول ﷺ کی اہمیت، بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت اور مقابلے کے مقاصد کے حوالے سے خصوصی گفتگو بھی کی جائے گی۔

📍 مسلم کڈز پاکستان — جنوبی پنجاب

لائیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ ❤️

06/09/2026

سیرتِ النبی کوئز کمپٹیشن
رزلٹ ۔۔۔۔ 7:15pm
ان شاءاللہ

سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ — نتائج کا اعلان 🏆الحمدللہ! سیرتِ طیبہ ﷺ کے علم کو عام کرنے کے لیے منعقد کیے گئے سیرت النبی ﷺ ک...
06/09/2026

سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ — نتائج کا اعلان 🏆

الحمدللہ! سیرتِ طیبہ ﷺ کے علم کو عام کرنے کے لیے منعقد کیے گئے سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔

📅 06 ستمبر 2026
⏰ شام 7:00 بجے
🔴 LIVE — page پر

دیکھیے کون حاصل کرتا ہے 🥇🥈🥉 پوزیشن!


page
https://www.facebook.com/share/1H2nMjJUCP/

🔗 Follow the Muslim Kids Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vaf4dCX42DcZ5K4RuI27

مسلم کڈز پاکستان
03095778822










05/09/2026

📢 اہم پیغام!

سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن کی مکمل تفصیلات اور ضروری ہدایات۔

⏱️ 05 ستمبر رات 10 بجے
⏪50 سوالات | 15 منٹ
🚫 کسی بھی ٹول کا استعمال منع ہے۔
📲 ابھی مسلم کڈز ایپ پر 'Joined' سٹیٹس چیک کریں!
🏆 نتائج کا اعلان: 6 ستمبر، رات 7:00 بجے۔

نوٹ: ٹیسٹ کا سیکشن رات 10 بجے سے لے کر 11 بجے تک اوپن رہے گا

مسلم کڈز پاکستان
03095778822

03/09/2026

سیرت النبی ﷺ کوئز کمپٹیشن

02/09/2026

🏆 سیرتُ النبی ﷺ کوئز مقابلہ

اپنے علم کو Challenge کیجیے، سیرتِ رسول ﷺ کو مزید جانیے، اور شاندار نقد انعامات جیتیے!

🥇 30,000 روپے | 🥈 20,000 روپے | 🥉 10,000 روپے

📅 5 ستمبر | رات 10 بجے
📱 مسلم کڈز ایپ پر — مکمل آن لائن

📞 رجسٹریشن و معلومات:

+92 309 5778822

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Kids Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share