Jamia Ahle Hadees Lahore

Jamia Ahle Hadees Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ahle Hadees Lahore, Charitable organisation, Jamia Ahlehadees Rehman Street no #5 chowk dalgiran, Lahore.

04/10/2026

خطبہ جمعہ المبارک || محبت رسولﷺ ایمان کا تقاضا||حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ

21/09/2026

جماعت اہل حدیث پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور میں آل پارٹیز تحفظِ حرمین شریفین کانفرنس سے خطاب۔
جیسا کہ آرمی چیف حافظ عاصم منیر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی حفاظت کے لیے ہم آخری حد تک جا سکتے ہیں، اگر پاک فوج سعودی عرب کی حفاظت کے لیے آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے تو پاکستان کی عوام بھی حرمین شریفین اور آلِ سعود کی حفاظت کے لیے آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔
لوگ تو کہتے ہیں کہ ہم اپنی اور اپنے بچوں کی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہماری خواتین بھی مکہ مکرمہ اور سعودی عرب کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
ہم حوثیوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔

حافظ عبدالغفار روپڑی
امیر جماعت اہل حدیث پاکستان

خطاب في المؤتمر کل الأحزاب لحماية الحرمين الشريفين، الذي أقامته جماعة أهل الحديث باكستان في لاهور.
كما أعلن قائد الجيش حافظ عاصم منير أن بإمكاننا الذهاب إلى أبعد حدّ من أجل حماية المملكة العربية السعودية، فإذا كان الجيش الباكستاني مستعدًا للذهاب إلى أبعد حدّ من أجل حماية المملكة العربية السعودية، فإن الشعب الباكستاني أيضًا مستعد للذهاب إلى أبعد حدّ من أجل حماية الحرمين الشريفين وآل سعود.
يقول الناس إننا مستعدون للتضحية بأنفسنا وبأرواح أبنائنا، ونحن نقول إن نساءنا أيضًا مستعدات للتضحية بأرواحهن من أجل حماية مكة المكرمة والمملكة العربية السعودية.
نريد أن نقول للحوثيين إن خمسةً وعشرينَ كرورًا من الشعب الباكستاني يقفون إلى جانب المملكة العربية السعودية.
حافظ عبدالغفار روبري
أمير جماعة أهل الحديث باكستان

19/09/2026

خطبہ جمعہ المبارک || تحفظ ختم نبوتﷺ ||حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ

11/09/2026

خطبہ جمعہ المبارک || اخلاق مصطفی ﷺ پاٹ2 || حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ

08/09/2026

خطبہ جمعہ المبارک || اخلاق مصطفی ﷺ ||حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ

دارالعلوم تعلیم القرآن والحدیث، پنڈ گجراں، ہری پور ہزارہ کے معزز اساتذۂ کرام کا وفد شیخ الحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی حفظ...
05/09/2026

دارالعلوم تعلیم القرآن والحدیث، پنڈ گجراں، ہری پور ہزارہ کے معزز اساتذۂ کرام کا وفد شیخ الحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ سے ملاقاتکے لیے جامعہ اہل حدیث لاہور تشریف لایا۔
اس موقع پر باہمی تعارف، علمی و دینی امور پر گفتگو اور خیرسگالی کا تبادلہ ہوا۔ شیخ الحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی حفظہ اللہ نے معزز مہمانانِ گرامی کو خوش آمدید کہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار فرمایا۔
اللہ تعالیٰ تمام مدارسِ دینیہ، اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اور تحریک دعوت توحید کہ صدرمجاھد ملت میاں محمد جمیل صاحب علالت کے باعث ھس...
04/09/2026

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اور تحریک دعوت توحید کہ صدرمجاھد ملت میاں محمد جمیل صاحب علالت کے باعث ھسپتال داخل قارئین ان کی صحت وتندرستی کے لیے دعائیں جاری رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

03/09/2026

مسلک اہل حدیث کے لیے جامعہ اہل حدیث چوک دالگراں لاہور کا کردار — بزبان مناظر اسلام مولانا یحییٰ عارفی حفظہ اللہ

اساتذہ کی خدمت میں حاضری — علم و نسبت کی خوبصورت یادالحمدللہ! مناظرِ اسلام مولانا محمد یحییٰ عارفی حفظہ اللہ، جو جامعہ ا...
02/09/2026

اساتذہ کی خدمت میں حاضری — علم و نسبت کی خوبصورت یاد
الحمدللہ! مناظرِ اسلام مولانا محمد یحییٰ عارفی حفظہ اللہ، جو جامعہ اہل حدیث لاہور کی مناظرہ کلاس کے شاگرد رہ چکے ہیں، اپنی علمی کامیابی کے بعد اپنے مادرِ علمی جامعہ اہل حدیث لاہور تشریف لائے۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے محترم اساتذۂ کرام سے ملاقات کی، ان سے مبارکباد حاصل کی اور شفقت و دعاؤں سے فیض یاب ہوئے۔
یہ منظر اس خوبصورت حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ استاد اور شاگرد کا رشتہ صرف درسگاہ تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ یہ محبت، ادب، نسبت اور دعاؤں کا ہمیشہ قائم رہنے والا تعلق ہے۔
اللہ تعالیٰ مولانا محمد یحییٰ عارفی حفظہ اللہ کو مزید علمی و دعوتی کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے اساتذۂ کرام کی محنتوں کو شرفِ قبول بخشے۔ آمین
جامعہ اہل حدیث لاہور — علم، عمل اور مناظرانہ بصیرت کی ایک روشن درسگاہ

Address

Jamia Ahlehadees Rehman Street No#5 Chowk Dalgiran
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahle Hadees Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share