I Love Pakistan Police

I Love  Pakistan Police Poor Police Officers Can't afford electronic media to explore their secrifices so we are here to perform this duty for Public. Adnan Tariq Khan
Usman Tariq Khan
(271)

عرفان عطاء گوندل ڈسٹرکٹ جہلم سنہ 2014 میں ڈائریکٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس سے اپنے کریئر کا سفر شروع کر کے سنہ 2025 میں ان...
27/07/2026

عرفان عطاء گوندل ڈسٹرکٹ جہلم
سنہ 2014 میں ڈائریکٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس سے اپنے کریئر کا سفر شروع کر کے سنہ 2025 میں انسپکٹر پرموٹ ہوئے، اور پھر سنہ 2026 میں PERA میں بطور SDO سکیل 16 جوائن کیا۔

24/07/2026

DSP Asad Mehmood Qureshi, has passed away. The funeral prayer (Namaz-e-Janaza) will be offered after the Asar prayer at Lake City.
Location: 415 M7A, Lake City.

ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی گوجرانوالہ رانا وکیل احمد خاں
24/07/2026

ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی گوجرانوالہ
رانا وکیل احمد خاں

انسپیکٹر ملک خضر حیات ایس ایچ او تھانہ چکلالہ تعینات
24/07/2026

انسپیکٹر ملک خضر حیات ایس ایچ او تھانہ چکلالہ تعینات

SP  Hina Naik Bakht Sadar Gujrawala
20/07/2026

SP Hina Naik Bakht Sadar Gujrawala

*سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا* سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم...
20/07/2026

*سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا*

سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔آفس پہنچنے پر ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ اور دفتری سٹاف سے تعارفی میٹنگ کی۔ اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم نے کہا کہ امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے اور عام شہریوں کی پولیس تک بلا تفریق رسائی کو مزید بہتر بنایاجائے گا۔اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کرنے کیلئے ہر وقت موجود ہوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت موثر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

*( ترجمان سرگودھا پولیس )*

Ghazi Ishtiaq چاچا اشتیاق محکمہ پولیس کا غازی تھا۔ کمال حاضر جواب انسان تھا۔ایک دن میں نے پوچھا ریاض کو کیسے جانتے ہو کہ...
19/07/2026

Ghazi Ishtiaq
چاچا اشتیاق محکمہ پولیس کا غازی تھا۔ کمال حاضر جواب انسان تھا۔ایک دن میں نے پوچھا ریاض کو کیسے جانتے ہو کہنے لگا میں اور ریاض بمب میٹ ( Bomb Mate ) ہیں کیوں کہ کسی مذہبی جماعت کے اجتماع میں بمب بلاسٹ ہوا تھا جس میں ریاض اور اشتیاق دونوں شدید زخمی ہوئے تھے۔ کچھ عرصہ سے ریاض بھی فالج کا مریض ہے اور ابھی Light Duty پر ہے۔
ڈیوٹی بہت ذمہ داری اور فرض شناسی سے کرتا ہے۔
عرصہ دراز سے شوگر کی بیماری میں مبتلا تھا اور اپنے ساتھ ہمیشہ Insulin رکھتا تھا۔ اکثر کہتا تھا سر جی ! دل تے کردا اے اے ڈراوئیوی چھڈ کے جنرل ڈیوٹی وچ آ جاواں۔ فیر سوچنا واں سپاہی نوں جنرل ڈیوٹی وچ بڑا پینڈا کرنا پیندا اے۔ کل اعزازی ہیڈ کانسٹیبل پرموٹ ہوا تھا ۔ گزشتہ رات تھانہ وحدت کالونی میں ہی اسکی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔
اللہ پاک اس کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔

ایس پی انوسٹیگیشن سرگودھا عمران عباس چدھڑ کو ڈی پی او سرگودھا کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشر...
17/07/2026

ایس پی انوسٹیگیشن سرگودھا عمران عباس چدھڑ کو ڈی پی او سرگودھا کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف مینجمینٹ کورس پر روانہ ہوگئے۔

*پنجاب پولیس کو اولیو گرین یونیفارم کی دوسری لاٹ موصول* پنجاب پولیس کو نئے اولیو گرین یونیفارم کی دوسری کھیپ موصول ہو گئ...
17/07/2026

*پنجاب پولیس کو اولیو گرین یونیفارم کی دوسری لاٹ موصول*

پنجاب پولیس کو نئے اولیو گرین یونیفارم کی دوسری کھیپ موصول ہو گئی ہے، جس کے تحت 40 ہزار یونیفارم لاجسٹک برانچ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق موصول ہونے والے یونیفارم کو معیار کی جانچ (انسپیکشن) کیلئے بھجوا دیا گیا ہے، انسپیکشن مکمل ہونے کے بعد نئے اولیو گرین یونیفارم کی تقسیم کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا، جبکہ رواں مالی سال میں سب سے پہلے لاہور پولیس کے اہلکاروں کو نیا یونیفارم فراہم کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ اولیو گرین یونیفارم خرید رہی ہے، جو ایک نجی فرم سے تقریباً پونے دو ارب روپے میں حاصل کئے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نجی فرم اکتوبر تک تمام 2 لاکھ یونیفارم پنجاب پولیس کی لاجسٹک برانچ کے حوالے کر دے گی، منصوبے کے تحت رواں مالی سال میں پنجاب پولیس کے ہر اہلکار کو دو یونیفارم فراہم کئے جائیں گے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران اہلکاروں کو نیا یونیفارم فراہم نہیں کیا جا سکا تھا، تاہم اس سال تمام اہلکاروں کو مرحلہ وار نئے اولیو گرین یونیفارم دیئے جائیں گے

ایڈیشنل سپرٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آبادرانا محمد کاشف
17/07/2026

ایڈیشنل سپرٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد
رانا محمد کاشف

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pakistan Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to I Love Pakistan Police:

Shortcuts

Share