25/08/2026
🌙 12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙
چودھری رحمت علی اسکولز کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اسٹاف کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔
آئیے اس بابرکت دن پر عہد کریں کہ ہم حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں اور محبت، اخلاق، صبر، برداشت اور خدمتِ خلق کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹