Bahaar-e-zindagi

Bahaar-e-zindagi THis page is made for qouts and Outstanding questions,,�

سن 2019 میں کوہ کاف کی پہاڑیوں پر ایک کتے نے  بھیڑیوں سے خونی مقابلہ کیا اور بھیڑوں کی حفاظت کی بھیڑیے بھاگ گئے اور پھر ...
25/10/2024

سن 2019 میں کوہ کاف کی پہاڑیوں پر ایک کتے نے بھیڑیوں سے خونی مقابلہ کیا
اور بھیڑوں کی حفاظت کی بھیڑیے بھاگ گئے اور پھر بعد میں ایک بھیڑ اس کتے کا شکریہ ادا کر رہی ہے!
مگر سوال یہ ہے کہ جہاں محافظ ہی ڈاکو بن جائیں وہاں کیا کیا جائے؟

25/10/2024

"ھَا کُھوووووو.....!"

کبھی آپ نے سوچا* کہ صحیح طریقے سے سانس لینے سے آپ کے ذہن اور جسم میں کس قدر سکون آ سکتا ہے؟

"ھَا کُھوووووو.....!" سانس لینے کا وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ اپنے ذہنی دباؤ، جسمانی تناؤ، اور منفی خیالات کو نکال سکتے ہیں۔

یہ تکنیک، جسے "Haaa Breathing" کہتے ہیں، میں آپ ناک کے ذریعے گہری سانس لیتے ہیں اور منہ کے ذریعے ایک لمبی "ھا" کی آواز کے ساتھ سانس باہر نکالتے ہیں۔

یہ "ھا" کی آواز محض ایک لفظ نہیں، بلکہ آپ کے دماغ اور جسم کو سکون کی طرف لے جانے والا پیغام ہے۔..!

"ویگس نرو Vagus nerve اور سانس کی اہمیت"

*سانس لینے کا یہ انداز* نہ صرف دل اور پھیپھڑوں کو سکون دیتا ہے بلکہ اس کا خاص تعلق *ویگس نرو (Vagus Nerve)* سے بھی ہے۔ ویگس نرو جسم کا ایک اہم ترین اعصابی نظام ہے جو دماغ سے نکل کر دل، پھیپھڑوں، معدے اور آنتوں تک جاتا ہے۔

*یہ نرو جسم کو پرسکون اور متوازن رکھنے کا کام کرتا ہے*، جسے *پیراسیمپیتھٹک نظام (parasympathetic system) کہتے ہیں*۔

*جب ہم گہرے سانس لے کر "ھا" کی آواز نکالتے ہیں تو ویگس نرو کو تحریک ملتی ہے،* جس سے ہمارے جسم کا سکون کا نظام فعال ہوتا ہے۔

*"ویگس نرو کی تحریک کے فوائد:"*

*دل کی دھڑکن معمول پر آتی ہے۔*

*خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔*

*ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے۔*

*جسم کی مرمت اور شفا میں مدد ملتی ہے۔*

*"ھَا کُھوووووو.....!" بریتھنگ کیسے کریں؟*

1. *آرام دہ جگہ پر بیٹھیں یا لیٹ جائیں*۔

2. *آنکھیں بند کریں اور ناک سے گہری سانس لیں*۔

3. *پھر منہ سے "ھا" کی لمبی آواز کے ساتھ سانس باہر نکالیں۔*

4. *یہ عمل ویگس نرو کو متحرک کرتا ہے اور جسم کو سکون بخشتا ہے*۔

*"ھَا کُھوووووو.....!"* تکنیک کے ذریعے آپ اپنے روزمرہ کے معمولات میں سکون اور توانائی لا سکتے ہیں۔

*گروپ کے احباب سے گزارش ہے* کہ اگر آپ زندگی میں سکون اور توازن چاہتے ہیں تو ویگس نرو پر تحقیق کیجئے۔

اس کا صحتمند رہنا سارے جسم کی صحت کے لیے بہت اہم ہے۔

*"ھَا کُھوووووو.....!"* بریتھنگ کی عادت بنائیں۔ یہ چند منٹ کی مشق آپ کو نئی توانائی اور سکون دے سکتی ہے۔

*بہترین نتائج کے لئے ایک دن میں 20 منٹ کریں یا 5 منٹ ہر نماز کے بعد، اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو ہر گھنٹے بعد 1 منٹ بھی حیران کن طور پر مفید ہوگا۔*

*بس تو پھر شروع کریں!* ناک سے گہری سانس لیں، منہ سے "ھا" کی آواز کے ساتھ باہر نکالیں اور خود کو *تناؤ، دباؤ، ٹینشن، ڈپریشن، اینگزائٹی سے آزاد کریں۔*

جاوید بن اختر آرائیں

معروف روسی مصنف و ناول نگار  “لیو ٹالسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا ۔اُس شخص نے خوب گالیاں دیں، جب...
25/10/2024

معروف روسی مصنف و ناول نگار “لیو ٹالسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا ۔
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں،
جب وہ خاموش ہوا ،
تو ٹالسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ میں ٹالسٹائی ہوں۔
وہ شخص شرمندہ ہوا اورکہا کہ
کاش آپ پہلے اپنا تعارف کرواتے۔
ٹالسٹائی نے کہا کہ
آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع ہی نہیں ملا..!

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ اَلْحَمْدُلِلّٰهBlessed with a baby,Finally I got status of FATHER,I proudly an...
06/08/2023

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

اَلْحَمْدُلِلّٰه
Blessed with a baby,
Finally I got status of FATHER,
I proudly announce the arrival of the new born baby in our Family
I would appreciate your blessings and thank you for the good wishes for the new born Baby ❤
Thank you ALLAH & my wife for giving me such a wonderful Gift My new born baby. It's a BEST FEELING ever to become a Father.

Address

Lahore

Telephone

03054575804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahaar-e-zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bahaar-e-zindagi:

Share