15/05/2026
بیوہ مائی حاکم زادی کو یہ واٹر ہینڈ پمپ مہیا کیا گیا ھے جو کہ سندھ ضلع دادو کے گوٹھ ہنبھار کی باسی ھے لیکن پانی کی شدید کمی کا شکار تھی، گاؤں کے دوسرے گھروں سے جہاں نلکا لگا ھوا تھا پانی بھر اپنے گھر لاتی تھی،
ھم نے اسے اس کے گھر میں جو کہ ایک کمرہ کا گھر ھے بتوفيقِ الہی یہ نلکا لگا کر دے دیا ھے جس سے یہ بیوہ عورت بہت سہولت میں آ گئی ھے
کفالت چیریٹی فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
محمد سجاد انور 03224740244