Relief Mission Welfare Organization

Relief Mission Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Relief Mission Welfare Organization, Community Organization, Lahore.
(1)

خدا کرے رمضان اہلِ فلسطین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں کے حصار میں لے لے۔
25/02/2026

خدا کرے رمضان اہلِ فلسطین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں کے حصار میں لے لے۔

17/02/2026

فلسطین مہم
ٹیم عافیہ، ریلیف مشن، اصلاح الوحید فاؤنڈیشن، استعداد اور مختلف ڈونرز کے تعاون سے فلسطین میں ایک سرگرمی (Activity) کروائی گئی۔
اس موقع پر ضرورت مند بچوں اور خاندانوں تک امداد پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی گئی، جو دراصل امتِ مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری کا حصہ ہے۔
ہم تمام معزز ڈونرز، تعاون کرنے والے اداروں اور رضاکاروں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں ساتھ دیا۔
یا اللہ! اس کاوش کو قبول فرما، دینے والوں کے مال و جان میں برکت عطا فرما، اور فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! ان کے دکھوں کو آسانی میں بدل دے، انہیں امن، صبر اور فتح عطا فرما۔ آمین 🤲
Contact no : +92 340 0630933

آج ہم گرم بستروں میں محفوظ ہیں، اور اہلِ غزہ اسی سردی میں زندگی گزار رہے ہیں۔آئیے اپنی استطاعت کے مطابق اپنے مال سے اہلِ...
16/02/2026

آج ہم گرم بستروں میں محفوظ ہیں، اور اہلِ غزہ اسی سردی میں زندگی گزار رہے ہیں۔
آئیے اپنی استطاعت کے مطابق اپنے مال سے اہلِ غزہ کی مدد کریں۔
کیا آپ اپنا کردار ادا کریں گے؟
■UBL Account
●Account: 0282303225126 ●IBAN No: PK48UNIL0109000303225126
● Ayesha Tufail
(Account Number starts from PK61)
■Easypaisa : Ayesha Tufail +923180749367
■ Jazz Cash: Ayesha Tufail 03081184908

14/02/2026

Those who remain silent about the destruction of Palestine today should worry about their own fate tomorrow.

ظالموں نے اہل فلسطین کو آگ و خون میں نہلا کر ارض مقدس کو لہو لہو کر دیا ہے۔آخر یہ خاموشی کب تک؟ Team Aafia Official     ...
10/02/2026

ظالموں نے اہل فلسطین کو آگ و خون میں نہلا کر ارض مقدس کو لہو لہو کر دیا ہے۔
آخر یہ خاموشی کب تک؟

Team Aafia Official


FMC Carswellhttps://www.facebook.com/share/1CG5fPeUVj/

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Relief Mission Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Relief Mission Welfare Organization:

Share