PBC Employees Union CBA - Lahore

PBC Employees Union CBA - Lahore As Unique as YOU are!

21/12/2025
سپیرئرگروپ کے ساتھ معاہدہ سائن کرنے کے موقع پر لوکل کونسل ممبران کے ہمراہ۔
21/12/2025

سپیرئرگروپ کے ساتھ معاہدہ سائن کرنے کے موقع پر لوکل کونسل ممبران کے ہمراہ۔

21/12/2025

ایچ پی ٹی ٹو لاہور پہ لوکل کونسل اجلاس کے بعد مرکزی قیادت کو بقایا جات جلد ادا کرنے کے لیے لائحہ عمل بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا کہا

21/12/2025

لوکل کونسل اجلاس کے بعد بریفنگ

21/12/2025

کلاس فور ملازمین جن کو نیکسٹ سکیل ملے ان کے اعزاز میں ریڈیو کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایپلائیز یونین نے ان کلاس فارملازمین کے لیے دعوت کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر ملازمین سے بات کرتے ہوئے۔

21/12/2025

لوکل کونسل اجلاس کے بعد ٹرنوں میں نہ جانے والے لاڈلوں پر پالیسی بیان دیتے ہوئے

21/12/2025

ریڈیو پاکستان کی یونین کی تاریخ میں پہلی دفعہ یونین کے لیول پر ایم او یو کرتے ہوئے

رفا کالجز اور یونیورسٹی کے ساتھ ریڈیو ملازمین اور ان کے بچوں کی رعایتی نرخوں پر تعلیم کی فراہمی کا معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے

21/12/2025

عبدالرحمن صاحب قاسم صاحب اور اسحاق گجر صاحب کو لوکل کونسل کی طرف سے ظہرانے کے بعد پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے

21/12/2025

ایمپلائیز یونین سی بی اے کے لاہور میں تاریخی احتجاج کے بعد گفتگو

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PBC Employees Union CBA - Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share