Click and help

Call Directions Website Contact the organization

Click and help We are working for awareness and education of the masses, welfare of our society and safe environment

صَلَّى اللّٰهُ عَلَى حَبِيبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ ﷺ 🤍
26/08/2026

صَلَّى اللّٰهُ عَلَى حَبِيبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ ﷺ 🤍

بارکھان، بلوچستان کے ایک محنتی یتیم نوجوان کے لیے کپڑوں کا چھوٹا کاروبار شروع کرنے کی مطلوبہ رقم الحمدللہ مکمل جمع ہو چک...
08/08/2026

بارکھان، بلوچستان کے ایک محنتی یتیم نوجوان کے لیے کپڑوں کا چھوٹا کاروبار شروع کرنے کی مطلوبہ رقم الحمدللہ مکمل جمع ہو چکی ہے۔
اللہ پاک تمام معاونین کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس بھائی کے لیے اس چھوٹے سے آغاز کو کامیاب اور مستقل باعزت روزگار کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
ان شاء اللہ، اس کیس میں مزید پیش رفت سے بھی آپ کو آگاہ رکھا جائے گا۔
جزاکم اللہ خیراً تمام معاونین! 🌿
Click & Help Foundation

14/07/2026

الحمدللہ! لاہور سے کمر کے مریض بھائی کے لئے ویڈیو گیم سیٹ کی فراہمی کے لئے درکار رقم جمع ہو چکی ہے۔ اللہ پاک اس بھائی کے لئے مکمل صحت یابی ، آسانیاں اور با عزت روزگار کے دروازے کھول دے۔ہم اپنے معاونین كو یقین دلاتے ہیں کہ اُنکی ہر امانت مکمل شفافیت اور زمہ داری کے ساتھ مستحقین تک پہنچائی جا رہی ہے۔ ان شاء اللہ! اس کیس کی مزید پیش رفت سے بھی با خبر رکھا جائے گا۔
Click and help

09/07/2026

لاہور سے تعلق رکھنے والے 5 بچوں کے والد، جو ایک ہوٹل میں محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا گزارا کرتے تھے- کمر کے آپریشن کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت پر گزشتہ کئی ماہ سے کام کرنے سے قاصر ہیں۔ آمدنی بند ہونے کے باعث گھر کا چولہا بجھنے کے قریب ہے اور راشن و علاج دونوں مشکل ہو چکے ہیں۔الحمدللہ! ان کے لیے راشن اور باعزت روزگار (چھوٹا سا ویڈیو گیم سیٹ اپ) کے لئے 70 ہزار روپے جمع ہو چکے ہیں، جبکہ مزید 1لاکھ 10 ہزار روپے درکار ہیں۔براہِ كرم تعاون کریں آپ کا ہر عطیہ اس خاندان کے لیے ایک نئی امید ہے۔
For Donations:
AHMED SHABBIR CHOUDHARY
MCB bank-
PK22MUCB1707971901007361
Sadapay : 03141785004

❤️ ایک باپ کی زندگی بدلنے میں ہمارا ساتھ دیںپانچ معصوم بچوں کا باپ کمر کے آپریشن کے بعد کئی ماہ سے بستر پر ہے۔ روزگار بن...
08/07/2026

❤️ ایک باپ کی زندگی بدلنے میں ہمارا ساتھ دیں

پانچ معصوم بچوں کا باپ کمر کے آپریشن کے بعد کئی ماہ سے بستر پر ہے۔ روزگار بند ہونے سے گھر کے حالات انتہائی مشکل ہو چکے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف وقتی امداد نہیں بلکہ ان کے لیے باعزت روزگار کا انتظام کرنا ہے تاکہ وہ دوبارہ اپنے خاندان کا سہارا بن سکیں۔

الحمدللہ! اب تک 61,000 روپے جمع ہو چکے ہیں، جبکہ 119,000 روپے مزید درکار ہیں۔

آپ کا ایک عطیہ اس خاندان کے لیے نئی امید، بچوں کے لیے بہتر مستقبل اور ایک باپ کے لیے دوبارہ کھڑا ہونے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

🤲 آئیں، مل کر کسی کی زندگی بدلیں۔

For Donations:
AHMED SHABBIR CHOUDHARY
Account No: 1707971901007361
IBAN: PK22MUCB1707971901007361
SadaPay: 03141785004

Click & Help Foundation
مدد کریں، امید بنیں۔ 💜

07/07/2026

پانچ معصوم بچوں کا باپ… جو صبح سے رات تک مزدوری کرکے اپنے گھر کا چولہا جلاتا تھا، آج کمر کے آپریشن کے بعد کئی ماہ سے بستر اور گھر کی چار دیواری تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔
جب تک جسم ساتھ دیتا رہا، اس نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا۔ لیکن بیماری نے اسے ایسی آزمائش میں ڈال دیا ہے کہ گھر کا راشن، بچوں کی ضروریات اور علاج کا قرض سب ایک ساتھ اس کے کندھوں پر آ پڑے ہیں۔
ہم اس بھائی کے لیے باعزت روزگار کا انتظام کرنا چاہتے
اب تک 45,000 روپے جمع ہو چکے ہیں جبکہ 135,000 روپے مزید درکار ہیں۔

For Donations:
AHMED SHABBIR CHOUDHARY
1707971901007361
PK22MUCB1707971901007361
Sadapay: 03141785004

06/07/2026

لاہور کے ایک محنت کش بھائی، جو سبزی منڈی اور ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے 5 چھوٹے بچوں کا رزق کماتے تھے۔ بھاری وزن اٹھانے سے شدید کمر درد کے باعث آپریشن کروانا پڑا ۔آپریشن کے بعد گزشتہ 3–4 ماہ سے کام کرنے سے قاصر ہیں۔جس کی وجہ سے علاج کا قرض اور گھر کے راشن کا انتظام بھی مشکل ہو گیا ہے۔
ہم ان کے لیے فوری راشن اور باعزت روزگار کے لیے ایک چھوٹا سا ویڈیو گیم سیٹ اپ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے 1لاکھ 80ہزار روپے درکار ہیں۔یہ خاندان سخت پریشان ہے آپ کی فوری مالی معاونت اس خاندان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے ۔

For Donations:
AHMED SHABBIR CHOUDHARY
1707971901007361
PK22MUCB1707971901007361
Sadapay : 03141785004

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کو صحت، خوشی اور سکون عطا فرمائے۔ 'کلک اینڈ ہیلپ' کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحٰی مبارک!
27/05/2026

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کو صحت، خوشی اور سکون عطا فرمائے۔ 'کلک اینڈ ہیلپ' کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحٰی مبارک!

21/05/2026

غریبوں کی عید خوشگوار بنائیں اور بے پناہ ثواب کمائیں! 🤲
۔ آپ کا ایک حصہ ان نادار اور مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے کا ذریعہ بنے گا جو سارا سال اس نعمت سے محروم رہتے ہیں۔
گائے کا ایک حصہ: 35,000 روپے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور اس نیکی میں شریک ہوں!

13/05/2026

تمام مخیر حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ ایک مجبور بہن، جن کے شوہر کالے یرقان میں مبتلا تھے اور گھر میں کوئی کمانے والا نہیں تھا، ان کی مدد کا مشن مکمل ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ دوستوں کے تعاون سے مطلوبہ رقم جمع ہو چکی ہے۔ اب اس رقم سے ان بہن کو 2 سلائی مشینیں اور سلائی کا ضروری سامان فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔
انشاء اللہ ! کیس کی مکمل تفصیلات سے آپ تمام احباب کو آگاہ رکھا جائے گا۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click and help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Click and help:

Shortcuts

Share