22/08/2026
ہفتہ خدمت وطن مہم
امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ ضلع خیرپور، ساون خان چنہ یونٹ کی جانب سے ہفتہ خدمت وطن مہم کے تحت شجرکاری کروائی گئی ۔
*امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان*