Darul amal Muhammdi Trust

Darul amal Muhammdi Trust خدمت سے خدا ملتا ہے کنسٹرکشن کا کام شروع ہے

24/09/2026
23/09/2026

دارالعمل محمدی ٹرسٹ
(پہاڑ جیسی مشکل، چھوٹا سا عمل)
دعا ہو گی دوا ہو گی بفضل خدا وبصدقہ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم شفاء ہوگی
*یا غنی یا وھاب یا رزاق*
اگر کوئی بندہ غربت کو ختم کرنے کے لئے 11 مرتبہ سورۃ کوثر,21 مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھنے کا معمول بنا لے، تو انشاء اللّٰہ اس کی غربت ختم ہو گی اور رزق میں برکت نصیب ہو گی
*گھر بیٹھے جادو جنات کے علاج فی سبیل اللّٰہ کے لئے رابطہ*
منجانب: ناظم اعلیٰ
دارالعمل محمدی ٹرسٹ
0300,4695785 محمد زبیر انجم

دارالعمل محمدی ٹرسٹ (فاقہ دور کرنے کے لئے)جو شخص سورۃ واقعہ کو ہر رات پڑھے اس کو فاقہ نہیں ہوتا اور یہ عمل حدیث کے موافق...
11/09/2026

دارالعمل محمدی ٹرسٹ
(فاقہ دور کرنے کے لئے)
جو شخص سورۃ واقعہ کو ہر رات پڑھے اس کو فاقہ نہیں ہوتا اور یہ عمل حدیث کے موافق ہے
حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللّٰہ نے حزب البحر شرع میں حدیث سے یا کسی صحابی سے لکھا ہے کہ جو شخص (لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم)سو بار روزانہ پڑھ لے، اس کو کبھی فاقہ نہ ہو گا
مزید عمل یا روحانی مشورہ کے لئے
رابطہ طبیب روحانی
ناظم اعلیٰ دارالعمل محمدی ٹرسٹ
محمد زبیر انجم
چشتی قادری نقشبندی سہروردی
0300,4695785

(یا مغنی)(1111) مرتبہ پڑھے اورسورۃ مزمل (11)مرتبہ پڑھے بعد نماز عشاء یا بعد نماز فجریہ عمل غنائے دلی اور ظاہری دونوں کے ...
17/08/2026

(یا مغنی)(1111) مرتبہ پڑھے
اورسورۃ مزمل (11)مرتبہ پڑھے
بعد نماز عشاء یا بعد نماز فجر
یہ عمل غنائے دلی اور ظاہری دونوں کے لئے مجرب ہے
اور درود شریف کی ہمیشگی سے بہت کچھ پائیں گے
انشاء اللّٰہ
رابطہ کے لئے 0300,4695785
[email protected]

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923004695785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul amal Muhammdi Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darul amal Muhammdi Trust:

Shortcuts

Share