Unity Bismillah Foundation

Unity Bismillah Foundation The Unity Bismillah Foundation Register is a non-governmental organization. And some college friends are running it

03/10/2026

⛽تھوڑا سا پٹرول اتنی خوشی اور دعائیں 🤲

08/09/2026

رات گئے سندر احمد ہسپتال سے چلڈرن ہسپتال لاہور اکسیجن سلنڈر پر ایمرجنسی میں بچے کو منتقل کیا۔۔

*آپ کی ایمبولنس آپ کے تعاون سے*
🚨🚑🇵🇰🤲

🚨🚑🤲🇵🇰

*کھانا کھائے گا اب ہر بھوکا*  دسترخوان میں مزید توسیح کے لیے آپ کا تعاون درکار ہے        خدمت_سب_کےلئے_آؤمل_کرانسانیت_کی...
08/09/2026

*کھانا کھائے گا اب ہر بھوکا*

دسترخوان میں مزید توسیح کے لیے آپ کا تعاون درکار ہے
خدمت_سب_کےلئے_آؤمل_کرانسانیت_کی_خدمت _کرے

06/09/2026


*کھانا کھائے گا اب ہر بھوکا*  دسترخوان میں مزید توسیح کے لیے آپ کا تعاون درکار ہے        خدمت_سب_کےلئے_آؤمل_کرانسانیت_کی...
01/09/2026

*کھانا کھائے گا اب ہر بھوکا*

دسترخوان میں مزید توسیح کے لیے آپ کا تعاون درکار ہے

خدمت_سب_کےلئے_آؤمل_کرانسانیت_کی_خدمت _کرے

🌙 12 ربیع الاول ﷺ — دسترخوانِکھانا کھائے گا اب ہر بھوکا 🤲❤️12 ربیع الاول ﷺ کے بابرکت دن کے موقع پر دسترخوان کا اہتمام کی...
26/08/2026

🌙 12 ربیع الاول ﷺ — دسترخوانِ

کھانا کھائے گا اب ہر بھوکا 🤲❤️

12 ربیع الاول ﷺ کے بابرکت دن کے موقع پر دسترخوان کا اہتمام کیا گیا_

اللہ تعالیٰ کھانا کھلانے والی بہن کو دنیا و آخرت میں ترقی، خوشحالی اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ان کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، ان کے والدین کی مغفرت فرمائے اور ان کے اس نیک عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

خدمتِ خلق ہی عظیم عبادت ہے۔
آئیں! مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور ضرورت مندوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں۔ ❤️





26/08/2026


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unity Bismillah Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Unity Bismillah Foundation:

Shortcuts

Share