06/06/2026
Dear Parents / معزز والدین،
Cadet College Faisalabad is planning its first-ever International Educational Tour for cadets. To ensure that the selected destination aligns with the preferences of our parent community, we would appreciate your valuable feedback on the following options.
کیڈٹ کالج فیصل آباد پہلی مرتبہ کیڈٹس کے لیے بین الاقوامی تعلیمی و تفریحی دورے کا انعقاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں ہم والدین کی آراء جاننا چاہتے ہیں تاکہ زیادہ موزوں اور پسندیدہ منزل کا انتخاب کیا جا سکے۔
🌍 Option 1: Azerbaijan (آذربائیجان)
• Duration : 7 Days / 6 Nights
• Approximate Cost / متوقع اخراجات: PKR 360,000
🌍 Option 2: Turkey (ترکی)
• Duration : 10 Days / 9 Nights
• Approximate Cost / متوقع اخراجات: PKR 545,000
🌍 Option 3: Uzbekistan (ازبکستان)
• Duration : 6 Days / 5 Nights
• Approximate Cost / متوقع اخراجات: PKR 315,000
🌍 Option 4: Uzbekistan (ازبکستان)
• Duration : 8 Days / 7 Nights
• Approximate Cost / متوقع اخراجات: PKR 350,000
The package includes / پیکیج میں شامل سہولیات:
✔ International Air Tickets / بین الاقوامی ہوائی ٹکٹ
✔ Hotel Accommodation / ہوٹل میں قیام
✔ Bus Transfers / مقامی سفری سہولت
✔ English-Speaking Tour Guide / انگریزی بولنے والا گائیڈ
✔ Visa Assistance / ویزا کے حصول میں معاونت
Kindly share your preferred option, if you are willing to send their wards for this trip.
اگر آپ اپنے بچے کو اس ٹرپ پر بھیجنے کے خواہشمند ہیں تو براہِ کرم اپنی پسندیدہ رائے سے آگاہ کریں
Parents who are willing to send your ward on the international tour are also requested to contact the College Administration to register their interest.
وہ والدین جو اپنے بچوں کو اس بین الاقوامی دورے پر بھیجنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ اپنی دلچسپی کے اظہار کے لیے کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں
Administration
Cadet College Faisalabad
کیڈٹ کالج فیصل آباد سے باہر والے بچوں کے والدین بھی
کیڈٹ کالج فیصل آباد سے رابط کر سکتے ہیں بچوں کے ٹرپ کیلیے