𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 - 𝐀𝐉𝐊

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 - 𝐀𝐉𝐊

𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 - 𝐀𝐉𝐊 Official Page of .

29/04/2025
20/04/2025

🚨 غزہ ایمرجنسی اپیل

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان غزہ میں محصور لاکھوں فلسطینیوں کے لیے امدادی اشیاء کی مسلسل فراہمی کو ممکن بنارہی ہے۔

آئیے! مظلوم فلسطینیوں کے لیے مدد کا ہاتھ بڑھائیں۔
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 alkhidmat.org/donate
📞 0800 44 44 8

#

تعلیم و صحت کی بہتری ہمارا مشن ہےہمارا بنیادی مشن تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سہولیات فراہم کرنا ہے۔اسی سلسلے میں، اس بار...
20/04/2025

تعلیم و صحت کی بہتری ہمارا مشن ہے

ہمارا بنیادی مشن تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سہولیات فراہم کرنا ہے۔
اسی سلسلے میں، اس بار ہم نے کیل دومیل کے آس پاس کے چند دیہاتوں کے اسکولوں کے بچوں کے لیے ایک چھوٹا سا امدادی پیکج تیار کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

جن علاقوں کے بچے اس پیکج سے مستفید ہوں گے: جمگر، چچڑ مانو، جندرسیری، بوڑی ناڑ، ڈوگہ جانوئی، اور ڈنہ۔

اس منصوبے کے تحت تقریباً 200 بچوں کو یہ تعلیمی پیکج دیا جائے گا۔
یہ پیکج خاص طور پر ان یتیم اور ضرورت مند بچوں کے لیے ہے جو تعلیمی وسائل سے محروم ہیں۔

پیکج میں شامل اشیاء:

پانچ عدد کاپیاں

ایک تھری اِن وَن (Three in One) رجسٹر

ایک پینسل

ریزر، شارپنر اور ربڑ

ایک بچے کے پیکج کا تخمینہ خرچ تقریباً 500 روپے ہے۔
آپ چاہیں تو اپنے ذمے ایک، دو یا تین بچوں کا پیکج لے سکتے ہیں۔

ہم آپ سب سے اللہ کی رضا کے لیے دل کھول کر تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔

صرف 100 روپے سے بھی تعاون کریں، کیونکہ آپ کا دیا ہوا تھوڑا سا حصہ بھی کسی بچے کی تعلیم کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص، جذبے اور عطیات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 - 𝐀𝐉𝐊 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share