RGH Welfare Society

RGH Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RGH Welfare Society, Nonprofit Organization, Lahore.

⭐OFFICIAL FACEBOOK PAGE OF SOCIETY
( CHARITY ORGANIZATION)

contact Info
Rana Tasawar Hussain
03008870238
Umar Farooq
03016400218

Be the Reason for Somone's 😊 Introduction: The RGH Blood Donation & Welfare Association is a non-profit organization dedicated to making a positive impact on society through voluntary blood donation initiatives and various welfare activities. RGH Blood Donation

& Welfare Association is basically founded in 2023 by Rana Umar on his father's name Late Rana Ghulam Hussain, our organization has been at the forefront of efforts to save lives and improve the well-being of communities in need. Mission Statement: "Saving Lives, Serving Communities"
Vision: To create a world where every individual has access to safe blood when needed and where communities thrive through our welfare initiatives.

💔 نیکی کا سفر کہیں رک نہ جائے…جولائی میں صرف 74,600 روپے سے مستحقین کی مدد ہو سکی، جبکہ پہلے ہم ہر ماہ لاکھوں روپے سے غر...
08/08/2026

💔 نیکی کا سفر کہیں رک نہ جائے…
جولائی میں صرف 74,600 روپے سے مستحقین کی مدد ہو سکی، جبکہ پہلے ہم ہر ماہ لاکھوں روپے سے غرباء، یتیموں اور ناداروں کا سہارا بنتے تھے۔
فنڈز کی کمی کے باعث کئی مجبور لوگوں کو مدد سے انکار کرنا پڑا… اور یقین کریں، یہ ہمارے لیے بھی بہت تکلیف دہ تھا۔ 💔
یہ سوسائٹی آپ کے تعاون سے قائم ہے، اور آپ ہی کے تعاون سے چل رہی ہے۔
ہم نے یہ سفر رکنے کے لیے شروع نہیں کیا تھا…
کسی بھوکے، کسی یتیم اور کسی مجبور کو تنہا چھوڑنے کے لیے نہیں کیا تھا۔
🤲 خدارا! اپنی استطاعت کے مطابق ہر ماہ حصہ ضرور ڈالیں۔
زیادہ نہیں تو صرف 300 روپے ہی سہی۔
آپ کے 300 روپے شاید آپ کے لیے معمولی ہوں،
مگر کسی ضرورت مند کے لیے پوری امید ہو سکتے ہیں۔ ❤️
🌿 آئیں، مل کر اس نیکی کے سفر کو رکنے نہ دیں۔

الحمدللہ رب العالمین 🤲مستحق بہن کو اُن کے شوہر کے علاج اور ادویات کے لیے 10,000 روپے کی امدادی رقم پہنچا دی گئی ہے۔اللہ ...
21/07/2026

الحمدللہ رب العالمین 🤲
مستحق بہن کو اُن کے شوہر کے علاج اور ادویات کے لیے 10,000 روپے کی امدادی رقم پہنچا دی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والے احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آئیں مل کر اس مجبور بہن کی مدد کریں
20/07/2026

آئیں مل کر اس مجبور بہن کی مدد کریں

*الحمدللہ رب العالمین* 🤲آپ سب احباب کے تعاون سے مستحق کینسر میں مبتلا بھائی کو 10,000 روپے کی رقم بھیج دی گئی ہے۔اللہ تع...
17/07/2026

*الحمدللہ رب العالمین* 🤲
آپ سب احباب کے تعاون سے مستحق کینسر میں مبتلا بھائی کو 10,000 روپے کی رقم بھیج دی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے، *ان کے رزق میں برکت دے اور اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔*
آپ سب کی دعاؤں اور اعتماد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
✨ *RGH Welfare Society* ✨

آئیں مل کر اس مشکل زدہ بھائی کی مدد کریں ۔
15/07/2026

آئیں مل کر اس مشکل زدہ بھائی کی مدد کریں ۔

*الحمدللہ رب العالمین* 🤲 مستحق فیملی کو ان کی ضرورت کا راشن پہنچا دیا گیا ہے۔ اللہ پاک تعاون کرنے والے احباب کے رزق میں ...
07/07/2026

*الحمدللہ رب العالمین* 🤲
مستحق فیملی کو ان کی ضرورت کا راشن پہنچا دیا گیا ہے۔ اللہ پاک تعاون کرنے والے احباب کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
اور کچھ رقم ایک اور ضرورت مند مستحق بھائی کو بھیجی گئی ہے جو کہ کافی عرصے سے جاب لیس ہیں اور شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
*دونوں کیسز میں 9500 روپے خرچ کیے گئے ہیں ۔*
اللہ پاک آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

تمام احباب کا تعاون درکار ہے🤲❤️
06/07/2026

تمام احباب کا تعاون درکار ہے🤲❤️

27/06/2026

*الحمدللہ رب العالمین* 🤲
آپ سب احباب کے تعاون سے مستحق بھائی کے آپریشن کے لیے 80,000 روپے کی رقم بحفاظت پہنچا دی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو اپنی بارگاہ میں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے، ان کے رزق، صحت، عمر اور مال میں برکت نصیب فرمائے، ہر پریشانی اور مصیبت سے محفوظ رکھے، اور اس نیکی کو ان کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
*جزاکم اللہ خیراً کثیراً* 🌹

*_الحمدللہ_* 🤲 *مستحق بیوہ بہن کے بچے کے علاج کے لیے رقم بھیج دی گئی ہے ۔* ایسے بہت سے مستحق کیسز ہیں جن کو مسلسل مدد کی...
15/05/2026

*_الحمدللہ_* 🤲
*مستحق بیوہ بہن کے بچے کے علاج کے لیے رقم بھیج دی گئی ہے ۔*
ایسے بہت سے مستحق کیسز ہیں جن کو مسلسل مدد کی ضرورت رہتی ہے، اور یہ سب صرف آپ لوگوں کے تعاون، اعتماد اور دعاؤں سے ممکن ہو پاتا ہے۔
*اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔*
*آئیں ان دکھی اور ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔ 🌸*🌹🤲

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RGH Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share