23/09/2026
مفت کھانے کی تقسیم | عطیہ کریں: www.arf.org.pk
اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اقرا میڈیکل کمپلیکس کے قریب، اکبر چوک میں مستحق اور ضرورت مند افراد کے لیے مفت کھانے کی تقسیم کی گئی۔
ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی ضرورت مند بھوک کا سامنا نہ کرے اور ہر فرد کو عزت و وقار کے ساتھ کھانا فراہم کیا جائے۔ ❤
آپ کا تعاون کسی ضرورت مند کے لیے ایک وقت کی خوشی اور آسودگی بن سکتا ہے۔
اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور خدمتِ خلق کا حصہ بنیں۔
Bank Alfalah
👤 Title Apportion Relief Foundation
🔢 A/C: 59055001814188
🔗 IBAN: PK31ALFH5905005001814188
📞 : +92 326 087 7829 | 042 351 100 80
🌐 Website: www.arf.org.pk