Aghaz e Sahar

Aghaz e Sahar Aghaz e Sahar
Hamara Azam
Bhalai Har Qadam

پانی کی تلاش میں میلوں کا سفرآئیں، یہ سفر آسان بنائیںآغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان 0301 4405158
17/08/2026

پانی کی تلاش میں میلوں کا سفر
آئیں، یہ سفر آسان بنائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

17/08/2026

سفر خدمت جاری ہے
پٹھان کالونی سیلاب متاثرین کے لیے راشن پیکج کی تقسیم
بڑی عزت و توقیر کے ساتھ یہ سلسلہ جاری ہے
فیز 2 میں آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

آزادی منائیں شجر کاری اپنائیں
14/08/2026

آزادی منائیں
شجر کاری اپنائیں

جشن پاکستانسلام اے وطن تو نے ہمیں پہچان دیتو سلامت رہے
14/08/2026

جشن پاکستان
سلام اے وطن تو نے ہمیں پہچان دی
تو سلامت رہے

الحمدللہ سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام جاری ہے ریسکیو ریلیف میڈیکل کیمپ اور راشن پیکج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے آج متاثر...
13/08/2026

الحمدللہ
سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام جاری ہے
ریسکیو ریلیف میڈیکل کیمپ اور راشن پیکج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
آج متاثرین میں راشن پیکج کی تقسیم کی گئی
یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ایک راشن پیکج 8500 روپے میں تیار ہوتا ہے
آپ بھی اس سلسلہ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

سیلاب سے متاثرہ خاندانوں تکضروری خوراک اور راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہےایک فوڈ پیک، ایک خاندان کا سہاراآغاز سحر گرین کم...
10/08/2026

سیلاب سے متاثرہ خاندانوں تک
ضروری خوراک اور راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے
ایک فوڈ پیک، ایک خاندان کا سہارا
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان

ٹھان کالونی میڈیکل کیمپ پہلے دن 300 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا کل بھی ہماری میڈیکل ٹیم فیلڈ میں موجود ہوگی اکثر لوگوں کو خ...
07/08/2026

ٹھان کالونی میڈیکل کیمپ
پہلے دن 300 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا
کل بھی ہماری میڈیکل ٹیم فیلڈ میں موجود ہوگی
اکثر لوگوں کو خارش اور پیٹ کی بیماریاں بخار وغیرہ تھی ۔
ادویات کی لسٹ ہمارے پاس موجود ہے اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں رابطہ کریں
Name: AGHAZESAHAR
IBAN Number: PK35FAYS3425787000001455
Branch Name: IBB KARIM BLOCK, LAHORE
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

آپ کا شکریہان بابا جی سے ہمیں بڑی محبت ہے ۔یہ زبان سے بولتے نہیں ہیں سنتے بھی کم ہیں ۔کوئی مطالبہ نہیں جو آپ دے آئیں وہ ...
04/08/2026

آپ کا شکریہ
ان بابا جی سے ہمیں بڑی محبت ہے ۔یہ زبان سے بولتے نہیں ہیں سنتے بھی کم ہیں ۔کوئی مطالبہ نہیں جو آپ دے آئیں وہ خوشی سے رکھ لیتے ہیں
کل ہماری ٹیم نے بزرگوں کے لیے پھل کا انتظام کیا تو ان تک پہنچے تو انکی محبت اور پیار کا خصوصی انداز تھا
ان کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ وہ کتنے خوش ہیں ۔
متاثرین کے ساتھ خصوصی شفقت فرمائیں رب آپ پر کرم کرے گا
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

04/08/2026

سلسلہ خدمت جاری ہے
ریسکیو آپریشن کے بعد کیا ہوگا
اس کے بعد ریلیف ورک ہوگا
پہلا کام میڈیکل کیمپس کا قیام ۔
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
Name: AGHAZESAHAR
IBAN Number: PK35FAYS3425787000001455
Branch Name: IBB KARIM BLOCK, LAHOR
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

04/08/2026

فوری ضرورت ادویات
سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ کے لیے ادویات کی ضرورت ہے
03014405158

Address

#306 E Johar Town Lahore
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz e Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aghaz e Sahar:

Shortcuts

Share