All Pakistan Paan Cigarette Association

All Pakistan Paan Cigarette Association Updated news about Paan Cigarette Association.

الحمدللہ! 🎉آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 م...
26/09/2026

الحمدللہ! 🎉

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور جنرل سیکرٹری پان سگریٹ ٹریڈ سینٹر شیخ محمد اکرم صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ساتھیوں کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی مؤثر نمائندگی، باہمی اتحاد اور کاروباری ترقی کے لیے مثبت کردار کا ذریعہ بنے۔

ویژن الائنس کی شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🎊

الحمدللہ! 🎉لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں ویژن الائنس گروپ کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں...
26/09/2026

الحمدللہ! 🎉
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں ویژن الائنس گروپ کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور فنانس سیکرٹری سیلم حنیف صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ان کے ساتھیوں کو تہہ دل سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔
دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی مؤثر نمائندگی، باہمی تعاون اور کاروباری ترقی کے لیے مثبت کردار کا ذریعہ بنے۔
ویژن الائنس گروپ کو شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🎊
منجانب:
آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن

چیئرمین ملتان جناب شاکر خورشید کی آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ آفس گڑھی شاہو آمد ہوئی۔ جہاں انہوں نے مرکزی صد...
26/09/2026

چیئرمین ملتان جناب شاکر خورشید کی آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ آفس گڑھی شاہو آمد ہوئی۔ جہاں انہوں نے مرکزی صدر جناب وسیم علی اور ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران سے ملاقات کی۔

اس موقع پر جناب شاکر خورشید کی والدہ محترمہ جو گزشتہ روز انتقال فرما گئی تھیں ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ مرکزی صدر جناب وسیم علی نے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر صدر بلوچستان جناب خالد بن قاہر، سرپرستِ اعلیٰ حاجی محمد ایوب، محمد رفیق خان، اشرف علی خان، حبیب اللہ، عاطف خان، مقرب یاسین اور دیگر معزز عہدیداران و اراکین بھی موجود تھے ۔

ملاقات کے دوران جناب شاکر خورشید نے مرکزی صدر جناب وسیم علی کو وژن الائنس کی کامیابی اور فتح پر دلی مبارکباد پیش کی اور باہمی اتحاد، تعاون اور تنظیمی استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں شاندار کامیابی پر دل ک...
26/09/2026

ل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر جناب وسیم علی صاحب اور جنرل سیکرٹری خوشاب نور محمد صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ساتھیوں کے لیے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی بہتر نمائندگی، کاروباری ترقی اور خوشحال تجارتی مستقبل کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔

ویژن الائنس کی شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🎊

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرا...
26/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر جناب وسیم علی صاحب اور ممبر ایگزیکٹو باڈی قیصر پرویز صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ساتھیوں کے لیے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی بہتر نمائندگی، کاروباری ترقی اور خوشحال تجارتی مستقبل کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔

ویژن الائنس کی شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🎊

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں کامیابی ...
26/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور صدر شیخوپورہ شیخ سلیم صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ساتھیوں کے لیے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی مؤثر نمائندگی، کاروباری ترقی اور بہتر تجارتی مستقبل کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔

ویژن الائنس کی کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🎊

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرا...
26/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور چیئرمین پنجاب ماجد سلیم صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ساتھیوں کے لیے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ نئی ذمہ داریاں تاجر برادری کی بہتری، کاروباری ترقی اور مؤثر نمائندگی کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔

ویژن الائنس کی کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🎊

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں شاندار ک...
26/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری الیکشن 2026–28 میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس خوشی کے موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور صدر لاہور چوہدری محمد اسلام صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، تمام کامیاب امیدواران اور ان کے ساتھیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کے لیے ترقی، بہتر نمائندگی اور خوشحالی کا ذریعہ بنے۔

ویژن الائنس کی شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🎊

25/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں شاندار کامیابی پر دلی...
25/09/2026

آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ویژن الائنس کو لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن 2026–28 میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس موقع پر مرکزی صدر وسیم علی صاحب اور صدر پنجاب ملک شاہد شہباز صاحب کی جانب سے ویژن الائنس کی قیادت، کامیاب امیدواران اور تمام ساتھیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابی تاجر برادری کی مؤثر نمائندگی، کاروباری ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔

ویژن الائنس کی فتح — کامیابی پر دلی مبارکباد! 🏆

Address

Lahore

Telephone

+923334472580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Paan Cigarette Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share