I Love Pakistan Advocates

I Love Pakistan Advocates Voice of All Pakistan Advocates
اب پورے پاکستان میں تمام وکلاء برادری

اہم اطلاع برائے تمام وكلا صاحبان و عدالتی اہلکارانآپ تمام سے گزارش ہے کہ یہ نوسرباز اور فراڈیا وسیم خان  سکنہ خان سٹریٹ ...
24/11/2025

اہم اطلاع برائے تمام وكلا صاحبان و عدالتی اہلکاران

آپ تمام سے گزارش ہے کہ یہ نوسرباز اور فراڈیا وسیم خان سکنہ خان سٹریٹ اسلام پورہ نزد شیشن کورٹ لاہور کا رہائشی ہے اور صرف آٹھویں جماعت پاس ہے۔ اس کا سسر بھی اس جیسا نوسرباز اور فراڈیا جعلی وکیل ہے اور کافی لوگوں سے فراڈ کر چکا ہے اور پکڑے جانے پر شوپالش سے منہ کالا کروا چکا ہے۔
یہ وسیم خان جعلی وکیل اپنے آپ کو محلے میں اور قریبی دوکانداروں کو وکیل ظاہر کرتا ہے اور سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنا کر لوگوں سے پیسے بٹورتا ہے۔
یہ بات پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے تمام عہدا داران کے علم میں لائی گئی ہے کہ اس کا مین ٹارگٹ بیوہ عورتیں ہوتی ہے ۔یہ غریب سائلین کو احاطہ عدالت سے اپنی چالاکیوں میں الجھا کر ان سے پیسے فیس کی مد میں بٹورتا ہے اور بعد میں رفو چکر ہو جاتا ہے اس کے بعد اپنا ٹھکانا بدل لیتا ہے کبھی کسی کورٹ تو کبھی کسی کورٹ اور اپنا نمبر بند کر دیتا ہے۔
اس کی وجہ سے تمام وکلا برادری اور اعلیٰ عدلیہ کا تاثر معاشرے میں منفی اثر انداز ہو رہا ہے ۔

لہذا تمام وکلاء صاحبان اور عدالتی اہلکاران سے گذارش ہے کہ جو کوئی بھی اس فراڈیے نوسر باز اور مکار کو کہیں بھی دیکھے فورآ پولیس 15 پر یا وہاں موجود کسی بھی وکیل یا وکلا عہدیداران یا پنجاب بار کونسل کے نمبر پر کال کر کے اطلاع دیں۔
وہاں موقع پر اس کا منہ پالش سے کالا کیا جائے گا اور FIR درج کی جائے گی۔

31/01/2023

Announcement regarding Election 2023-24

Election Lahore Bar Association will be held on 4 Feb 2023 on Saturday through old manual voting system ..

Must bring your cnic and lahore bar card to cast your precious vote against your candidates.

نقشہ پولنگ الیکشن لاہور بار سال 2023-2024
13/01/2023

نقشہ پولنگ الیکشن لاہور بار سال 2023-2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pakistan Advocates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share