Masih Ka Pakistan

Masih Ka Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masih Ka Pakistan, Youth Organization, Lahore.

09/11/2024

میرا مذہب کہتا ہے کہ گستاخ یسوع المسیح کو معاف کردو۔ اور بائبل کو جلانے والوں کو بھی معاف کردو۔ کیوں کے میرے مذہب مین انسانی جان بہت قیمتی ہے ، اور بس خدا انصاف کرنے والا ہے . خداوند ہم سب کو نیک ھدایت دے. آمین.

09/11/2024

میرا مذہب کہتا ہے کہ گستاخ یسوع المسیح کو معاف کردو۔ اور بائبل کو جلانے والوں کو بھی معاف کردو۔ کیوں کے میرے مذہب مین انسانی جان بہت قیمتی ہے ، اور بس خدا انصاف کرنے والا ہے . خداوند ہم سب کو نیک ھدایت دے. آمین

19/10/2024

Brother John Ghanim preaching the Gospel in Arabic

19/10/2024

Bishop Emmanuel Mar Mari

15/10/2024

میرے مسلمان دوست ایک خدا کو مانتے ہیں اور صفافتیں 99 ہیں . میں بھی ایک خدا کو مانتا ہوں اور صفافتیں 3 ہیں .

13/10/2024

عزیزو: مسلمان اور مسیحی دونوں جنابِ مسیح کے وجود کے قائل ہیں۔ مسلمان انہیں روح اللہ اور کلمتہ اللہ کہتے ہیں اور مسیحی انہیں منجی عالمین کہتے ہیں۔ لیکن جناب مسیح اپنے بارے میں خود کیا فرماتے ہیں۔ آئیے اس وڈیو کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ وہ حقیقت میں کیا ہیں؟

12/10/2024

میرا نام سیمرون نزیر ہے اور آج میں ڈاکٹر . ذاكر نیک کی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا. جس میں ان سے ایک چھوٹی بچی نے 2 سوال کیے .

1 ) پہلا سوال اسکا یہ تھا کے اسلام میں 1 سے زدہ شادی کی کیوں اِجازَت ہے ؟
2 ) اسلام میں عورت کو کم تار کیوں سمجھا جاتا ہے ؟

ڈاکٹر . ذاكر نیک نے اس بچی کے ایک سوال کو نظر انداز کر دیا . اور دوسرے سوال کو بائبل کے ساتھ جورد دیا کے بائبل مٻن کہی نہیں لکھا کے مرد اور عورت ایک شادی کرے .

میں ایک مسیحی ہوں اور میرا یہ فرض بندہ ہے کے میں آپکو اِس بات کا جواب دون کے بائبل میں کیا لکھا ہے .

11/10/2024

عدیل اپنے دکھ بھول کر دوسرے معذوروں کی مدد کرتا ہے، خدا نے اسے بہت بڑا دل دیا ہے۔

06/10/2024

میرا نام سیمرون نزیر ہے اور آج میں ڈاکٹر . ذاكر نیک کی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں ان سے ایک چھوٹی بچی نے 2 سوال کیے .

1 ) پہلا سوال اسکا یہ تھا کے اسلام میں 1 سے زدہ شادی کی کیوں اِجازَت ہے ؟
2 ) اسلام میں عورت کو کم تار کیوں سمجھا جاتا ہے ؟

ڈاکٹر . ذاكر نیک نے اس بچی کے ایک سوال کو نظر انداز کر دیا . اور دوسرے سوال کو بائبل کے ساتھ جورد دیا کے بائبل من کہی نہیں لکھا کے مرد اور عورت ایک شادی کرے .

میں ایک مسیحی ہوں اور میرا یہ فرض بندہ ہے کے میں آپکو اِس بات کا جواب دونگا کے بائبل میں کیا لکھا ہے .

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masih Ka Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share