15/04/2025
یہ بچی جو اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتی۔ اسکی عمر تقریباََ 04 سال ہے ۔ کاہنہ لاہور سے لاوارث ملی ہے۔
اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
اس بچی کو اس کے ورثاء ساتھ ملوانے میں ہماری مدد کریں۔
Case ID : 97563586
Help in reuniting this with her family.