Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University

Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University This page offers an in-depth look into the history, mission, activities, and impact of Islami Jamiat e Talaba.
(207)

𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 پنجاب یونیورسٹی سٹی گارڈز کا نہتے طلبہ پر تشددپنجاب یونیورسٹی کے گارڈز کا نہتے طلبہ پر پنجاب یونیورسٹی میں...
16/09/2026

𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
پنجاب یونیورسٹی سٹی گارڈز کا نہتے طلبہ پر تشدد

پنجاب یونیورسٹی کے گارڈز کا نہتے طلبہ پر پنجاب یونیورسٹی میں کیفے ٹیریا پر تشدد قابلِ مذمت ہے۔ ہم پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ پر یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے ناپاک سیاسی عزائم کی آگ میں طلبہ کو جھونکنا بند کرے۔
ہم وزیر اعلیٰ پنجاب، اور آئی جی پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داران کا تعین کر کے اُن کے خلاف محکمانہ اور قانونی کاروائی کی جائے۔ اور ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
اگر صبح تک واقع میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر اور محکمانہ کارروائی نہیں ہوتی تو اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب اپنے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرے گی اور یونیورسٹی کے امن کی ذمہ دار پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ہوگی۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 𝐌𝐀𝐑𝐂𝐇𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 → 𝗖𝗠 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲𝟭𝟲 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 03:30 PMRaise Your Voice for Students’ Rights #𝘑𝘢𝘮𝘪𝘢𝘵𝘗𝘳𝘪𝘥𝘦𝘖...
15/09/2026

𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 𝐌𝐀𝐑𝐂𝐇
𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 → 𝗖𝗠 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲

𝟭𝟲 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿
03:30 PM

Raise Your Voice for Students’ Rights

#𝘑𝘢𝘮𝘪𝘢𝘵𝘗𝘳𝘪𝘥𝘦𝘖𝘧𝘗𝘜

دفاع پاکستان  واکجیولوجی ڈیپارٹمنٹ اسلامی جمعیت طلبہ  جیولوجی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے قومی ہیروز کی جرات، قربانی اور غیر متزلز...
15/09/2026

دفاع پاکستان واک
جیولوجی ڈیپارٹمنٹ

اسلامی جمعیت طلبہ جیولوجی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے قومی ہیروز کی جرات، قربانی اور غیر متزلزل جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے واک کا انعقاد کیا🇵🇰✨

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیوکیمپس ، جامعہ پنجاب

11/09/2026

جمعیت کا جامعہ پنجاب کا سنگم رہے گا

حاسدوں کی صف میں ماتم تھا صدا ماتم رہے گا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

کہف سرکل❤️ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
11/09/2026

کہف سرکل❤️

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

10/09/2026

جب ساز سلاسل بجتے تھے ہم اپنے لہو سے سجتے تھے
وہ ریت ابھی تک جاری ہے ، وہ رسم ابھی تک باقی ہے

جب پرچمِ جاں لے کر نکلے ،ہم خاک نشیں مقتل مقتل
اس وقت سے لے کر آج تلک ،جلاد پہ ھیبت طاری ھے

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام "دفاع پاکستان کار ریلی" کا انعقاد کیا گیا ۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے اراکین مقامی شوریٰ کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

ہم صلیبوں پہ چڑھے زندہ گڑھے پھر بھی بڑھےوادئ مرگ بھی منزل گہہِ امید بنیہاتھ کٹتے رہے مشعلیں تابندہ رہیںرسم جو تم سے چلی ...
09/09/2026

ہم صلیبوں پہ چڑھے زندہ گڑھے پھر بھی بڑھے
وادئ مرگ بھی منزل گہہِ امید بنی
ہاتھ کٹتے رہے مشعلیں تابندہ رہیں
رسم جو تم سے چلی باعثِ تمہید بنی
شب کے سفاک خداؤں کو خبر ہو کہ نہ ہو
جو کرن قتل ہوئی شعلۂ خورشید بنی

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام "دفاع پاکستان کار ریلی" کا انعقاد کیا گیا ۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے اراکین مقامی شوریٰ کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

اسلامی جمعیت طلبہ سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام دفاع پاکستان واک کا انعقاد کیا گیا۔ناظم علاقہ غربی برادر گوہر چدھڑ ...
08/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام دفاع پاکستان واک کا انعقاد کیا گیا۔

ناظم علاقہ غربی برادر گوہر چدھڑ نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب

#𝘑𝘢𝘮𝘪𝘢𝘵𝘗𝘳𝘪𝘥𝘦𝘖𝘧𝘗𝘜

𝙐𝙣𝙞𝙩𝙚 𝘼𝙜𝙖𝙞𝙣𝙨𝙩 𝙍𝙖𝙜𝙜𝙞𝙣𝙜! 🤝  Stand together for a safe, respectful, and harassment-free campus.𝙎𝙖𝙮 𝙉𝙊 𝙩𝙤 𝙍𝙖𝙜𝙜𝙞𝙣𝙜 — 𝙕𝙚𝙧𝙤 𝙏𝙤𝙡...
08/09/2026

𝙐𝙣𝙞𝙩𝙚 𝘼𝙜𝙖𝙞𝙣𝙨𝙩 𝙍𝙖𝙜𝙜𝙞𝙣𝙜! 🤝
Stand together for a safe, respectful, and harassment-free campus.

𝙎𝙖𝙮 𝙉𝙊 𝙩𝙤 𝙍𝙖𝙜𝙜𝙞𝙣𝙜 — 𝙕𝙚𝙧𝙤 𝙏𝙤𝙡𝙚𝙧𝙖𝙣𝙘𝙚

#𝘑𝘢𝘮𝘪𝘢𝘵𝘗𝘳𝘪𝘥𝘦𝘖𝘧𝘗𝘜

عصری نشست ❤️اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
07/09/2026

عصری نشست ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

Address

Lahore
54590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University:

Shortcuts

Share