16/04/2026
الحمدللہ! آپ کے تعاون سے مانسہرہ میں ایک اور اللہ کے گھر "مسجد السلام" کی تعمیر ہو رہی ہے
یہ مسجد نہ صرف عبادت کی جگہ ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صدقۂ جاریہ بھی ہے۔
آئیں اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔
Donate Now: https://alkhidmat.org/donate