Youth Assembly For Human Rights Punjab Lahore

Directions

Youth Assembly For Human Rights Punjab Lahore Malik Faraz President Punjab (YAHR)Human Rights

07/06/2026

سیالکوٹ انسانی حقوق کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم "یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس" نے معروف سماجی کارکن بشریٰ اشفاق کو ویمن صدر سٹی سیالکوٹ مقرر کر دیا ہے۔ تنظیم کے مرکزی صدر بابر سلہری اور صوبائی صدر ملک فراز اشرف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

31/05/2026

الحمدللہ
سیا لکوٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب میں محترمہ Mrs Bushra کو ویمن ونگ سیالکوٹ کے عہدے پر نامزد کر دیا گیا۔
اس موقع پر تمام شرکاء نے انہیں مبارکباد پیش کی اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے صوبائی صدر ملک فراز اشرف اور کوارڈنیٹیر نوید اسحاق کھنڈوہ کی گ...
23/05/2026

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے صوبائی صدر ملک فراز اشرف اور کوارڈنیٹیر نوید اسحاق کھنڈوہ کی گور نر پنجاب سر دار سلیم حیدر سے ملاقات۔ ملاقات میں مر کزی صدر بابر سلہری کی ہدایات کے مطابق گورنر پنجاب سے پنجاب میں انسانی حقوق پر کام کر نے والے ممبران اور نوجوان صحافی ممبران کو ایوارڈ دینے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ایوارڈ تقسیم کر نے کی تاریخ کا علان مر کزی صدر کی گورنر سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔

خدمتِ انسانیت کا سفر جاری ہے 💙تحصیل ظفروال کے گاؤں سرجال سے تعلق رکھنے والے محمد بوٹا صاحب کو سر پر شدید چوٹ آنے کے باعث...
28/04/2026

خدمتِ انسانیت کا سفر جاری ہے 💙
تحصیل ظفروال کے گاؤں سرجال سے تعلق رکھنے والے محمد بوٹا صاحب کو سر پر شدید چوٹ آنے کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال نارووال سے جنرل ہسپتال لاہور ریفر کیا گیا۔
سرجال سے زوالقرنین بھائی نے اطلاع دی، جس پر ہم فوری طور پر جنرل ہسپتال پہنچے۔
الحمدللہ وہاں ڈی ایم ایس صاحب نے فوری ہدایات جاری کیں کہ مریض کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محمد بوٹا صاحب کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے 🤲
صدر پنجاب
ملک فراز
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس

27/04/2026

Youth Assembly For Human Rights
Sialkot Team Good Working Mashallah

ڈسٹرکٹ ہسپتال ناروال میں سہولیات کا فقدان
26/04/2026

ڈسٹرکٹ ہسپتال ناروال میں سہولیات کا فقدان

















24/04/2026

یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس سیالکوٹ کے وفد کی ریسکیو 1122 آفس میں اہم ملاقات۔
انسانی خدمت کے لیے باہمی تعاون اور مل کر کام کرنے پر اتفاق۔ 🤝

20/04/2026















13/04/2026

آج سیالکوٹ سے یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے دوستوں، جن میں میاں شہزاد صاحب، ملک قاسم صاحب اور سید عمران صاحب شامل تھے، نے پنجاب صدر ملک فراز اور کوآرڈینیٹر پنجاب ضیغم عباس جعفری سے ملاقات کی۔
ملاقات میں انسانی حقوق، نوجوانوں کے کردار، تنظیمی امور اور پنجاب بھر میں عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر باہمی تعاون، اتحاد اور عوامی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ان شاء اللہ ایسی مثبت ملاقاتیں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گی۔

(فیس اور شرائط و ضوابط لاگو ہیں) پاکستان میں انسانی حقوق کی سرعام پامالیوں کی روک تھام کے لیے کا م کرنے والی انسانی حقوق...
07/04/2026

(فیس اور شرائط و ضوابط لاگو ہیں) پاکستان میں انسانی حقوق کی سرعام پامالیوں کی روک تھام کے لیے کا م کرنے والی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے مرکزی صدر بابر سلہری کی ہدایت پر 2026 کی ممبر سازی مہم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ممبر سازی مہم میں منتخب ہونے والے ممبران کو حکومتی سرکاری اداروں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اختیارات سونپے جائیں گے۔ ممبران کو حکومتی منظور شدہ لیٹر ہیڈ،کارڈ نوٹیفکیشن فراہم کیا جائے گا جو سرکاری و نجی اداروں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوگا۔ ممبران اپنے شہر میں ذاتی دفاتر قائم کر سکتے ہیں۔ممبران کو گاڑی کے لیے انسانی حقوق کا ٹیگ دیا جائے گا جو سرکاری حثیت کی نشاندہی کر ے گا۔ ضلعی انتطامیہ کے اعلیٰ افسران کو آپ کے متعلق آگاہ کیا جائے گا کہ آپ انسانی حقوق کے لیے کام کر رہے ہیں آپ سے ضروری تعاون کیا جائے گا۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،عورتوں پر تشدد، پراپرٹی پر ناجائز قبضہ، بجلی کے بل میں غیر قانونی کٹوتی، سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں رشوت یا بد عنوانی، بچوں بزورگوں پر تشدد، پولیس کی طرف سے ناجائز F.I.R یا میرٹ پر F.I.R درج نہ کرنے، قتل وڈکیٹی اغواء برائے تاوان و دیگر سنگین مقدمات میں قانونی رہنمائی کے لیے رابط کریں تمام ضروری اقدامات اٹھائیں جائینگے تاکہ عوام کو ان کے حقوق میسر آسکیں۔ کیونکہ ہمارا اور ہمارے ادارے کا کام ہی انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔
*ممبر شپ کے لیے نیچے دیئے گے آن لائن فارم کو پٌر کریں۔ (اس ممبر شپ کی فیس اور شرائط و ضوابط لاگوہیں. https://youthassembly.org.pk/membership.php Watsup: 0336 5155085

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Assembly For Human Rights Punjab Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share