25/09/2026
کبھی کسی کی مشکل صرف دیکھنے کے لیے نہیں ہوتی…
کبھی وہ ہمیں یہ یاد دلانے آتی ہے کہ **ہم کسی کے لیے سہارا بن سکتے ہیں۔** ❤️
ایک چھوٹی سی مدد، کسی کی زندگی میں بڑی امید بن سکتی ہے۔
**Power of Unity کا مقصد صرف مدد کرنا نہیں، بلکہ جہاں ممکن ہو انسان کو خود کفیل بنانا ہے۔**
آئیں، کسی کی مشکل کو اپنی ذمہ داری سمجھیں۔
آئیں، مل کر کسی کی زندگی آسان بنائیں۔ 🤝
#پاکستان