AlKahaf Educational Foundation

AlKahaf Educational Foundation Al-Kahaf Educational Foundation was founded in 2016 to enlighten the future of children and youth

Al-Kahaf Educational Trust:
GROUP OF SUNNAH BASED INSTITUTES
The Al-Kahaf Educational Trust was founded in 2016 to enlighten the future of children and youth and to help the suffering humanity. Al-Kahaf Educational Trust serves in the field of education, publication, welfare, spiritual, and media platforms.Currently, Al-Kahaf's operations are spread in Lahore, Karachi, Sindh Baluchistan ,Gujran

wala, south Punjab and Northern Areas (such as Gilgit, Baltistan and Chitral ). under the Supervision of𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦 𝐍𝐚𝐪𝐬𝐡𝐛𝐚𝐧𝐝, "Chairman of 𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭," is putting all of its Resources to use to Rescue 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐟𝐟𝐞𝐜𝐭𝐞𝐞𝐬 and Provide much-needed , Safe Shelter and Reduce the Sufferings of Thousands of Homeless 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐯𝐢𝐜𝐭𝐢𝐦𝐬 in Most Affected Areas of Pakistan
𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 has been in the forefront of Pakistan's current 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟 𝐨𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬. It has reached the most remote areas in all provinces with 𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐕𝐨𝐥𝐮𝐧𝐭𝐞𝐞𝐫 𝐭𝐞𝐚𝐦 spread across Pakistan. Alhamdulillah!𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 has provided 𝐏𝐊𝐑 100 (Million) in aid supplies, including food packages, cooked food, tents, tarpaulins, and medicines, to 100,000 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐚𝐟𝐟𝐞𝐜𝐭𝐞𝐞𝐬 throughout Pakistan, including the worst flood survivors in 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 , 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡, 𝐊𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 (𝐊𝐏𝐊) ,𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛
Under the𝐀𝐥-𝐤𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐓𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐞 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 initiative,𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐡𝐚𝐟 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭t also builds 300 houses for those afflicted by floods. Six 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐞𝐟 𝐜𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐬 have been established to carry out relief operations in an organized way in 𝐃𝐞𝐫𝐚 𝐆𝐡𝐚𝐳𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧, 𝐓𝐚𝐮𝐧𝐬𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟, 𝐒𝐮𝐤𝐤𝐮𝐫, 𝐋𝐚𝐫𝐤𝐚𝐧𝐚 𝐚𝐧𝐝 𝐊𝐨𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐫𝐚 𝐈𝐬𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐊𝐡𝐚𝐧.

الکہف وقفِ قربانی 2026 الکہف کی ٹیم گلگت میں قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مصروفِ عمل ہے تاکہ یہ امانت مستحق افراد تک...
22/04/2026

الکہف وقفِ قربانی 2026

الکہف کی ٹیم گلگت میں قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مصروفِ عمل ہے تاکہ یہ امانت مستحق افراد تک بہترین انداز میں پہنچائی جا سکے۔

یہ نیک عمل مستحق افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانے کے عزم کے ساتھ جاری ہے۔
آپ بھی اس بابرکت کام میں حصہ ڈالیں اور اپنی قربانی کو حقیقی مستحقین تک پہنچائیں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں
ابھی بکنگ کریں اور ثواب حاصل کریں۔
📞 رابطہ برائے اوسط : 03364087707
📞 رابطہ برائے اعلی : 03104083441

AES Graduation Ceremony 2026Alkahaf Educational System is organizing a prestigious Graduation Ceremony to honor the hard...
21/04/2026

AES Graduation Ceremony 2026

Alkahaf Educational System is organizing a prestigious Graduation Ceremony to honor the hard work, achievements, and academic journey of our outstanding students.

This event will not only be a memorable occasion for the students but also a significant step towards their bright and successful future.

Saturday, 25 April 2026
10:00 AM – 1:00 PM

📍 Alkahaf Complex, 12/1 B1 Township, Lahore

For more information, please contact:
📞 0322 4379434

🐄 وقفِ قربانی 2026 🐐Alkahaf Educational Foundation کی جانب سے وقفِ قربانی کے لیے جانوروں کی خریداری کا باقاعدہ آغاز کر د...
21/04/2026

🐄 وقفِ قربانی 2026 🐐

Alkahaf Educational Foundation کی جانب سے وقفِ قربانی کے لیے جانوروں کی خریداری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ نیک عمل مستحق افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانے کے عزم کے ساتھ جاری ہے۔

آپ بھی اس بابرکت کام میں حصہ ڈالیں اور اپنی قربانی کو حقیقی مستحقین تک پہنچائیں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں
ابھی بکنگ کریں اور ثواب حاصل کریں۔
📞 رابطہ برائے اوسط : 03364087707
📞 رابطہ برائے اعلی : 03104083441

الکہف وقفِ قربانی 2026آپ کی قربانی… کسی کی عید کی مسکراہٹالکہف وقفِ قربانی کے تحت آپ کا حصہ اُن گھروں تک پہنچتا ہے جہاں ...
20/04/2026

الکہف وقفِ قربانی 2026
آپ کی قربانی… کسی کی عید کی مسکراہٹ
الکہف وقفِ قربانی کے تحت آپ کا حصہ اُن گھروں تک پہنچتا ہے جہاں عید تو آتی ہے مگر دسترخوان خالی رہتا ہے۔ مکمل شفافیت اور شرعی اصولوں کے مطابق، گوشت باعزت انداز میں مستحقین تک پہنچایا جاتا ہے۔
اس بار اپنی قربانی کو صرف رسم نہ بنائیں… اسے کسی کی خوشی کا سبب بنائیں۔ آج ہی شامل ہوں اور دل کھول کر عطیہ کریں۔

📞 رابطہ:
03104083441
03364087707

صاف پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے—اور الکہف واٹر پروجیکٹ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ ہر نصب ہونے والا ...
20/04/2026

صاف پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے—اور الکہف واٹر پروجیکٹ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

ہر نصب ہونے والا RO پلانٹ کسی بستی کے لیے نئی زندگی، بہتر صحت اور سکون کا ذریعہ بنتا ہے۔
آپ کا تعاون اس مشن کو مزید آگے بڑھا سکتا ہے
آئیں، کسی کی پیاس بجھانے کا سبب بنیں۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ کریں یا دیے گئے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اپنا حصہ شامل کریں۔
03076660990
ACCOUNT TITLE:
AL-KAHAF EDUCATIONAL FOUNDATION
0504325583082
Bank: UBL BANK
IBAN # PK89-UNIL-0109-0003-2558-3082

روشن مستقبل کی بنیادتعلیم وہ طاقت ہے جو امکانات کو حقیقت میں بدل دیتی ہے اور انسان کو اپنے مقصد تک پہنچنے کا راستہ دکھات...
20/04/2026

روشن مستقبل کی بنیاد

تعلیم وہ طاقت ہے جو امکانات کو حقیقت میں بدل دیتی ہے اور انسان کو اپنے مقصد تک پہنچنے کا راستہ دکھاتی ہے۔

نوٹ: آج علم میں سرمایہ کاری کریں تاکہ کل ایک مضبوط اور کامیاب معاشرہ تشکیل پا سکے۔

علم کی روشنیتعلیم وہ بنیاد ہے جو انسان کی سوچ، کردار اور مستقبل کو سنوارتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ فرد نہ صرف اپنی بلکہ پوری...
19/04/2026

علم کی روشنی

تعلیم وہ بنیاد ہے جو انسان کی سوچ، کردار اور مستقبل کو سنوارتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ فرد نہ صرف اپنی بلکہ پوری معاشرے کی بہتری کا سبب بنتا ہے۔

نوٹ: آئیں علم کے اس سفر میں اپنا حصہ ڈالیں اور آنے والی نسلوں کو مضبوط بنیاد فراہم کریں۔

الکہف وقفِ قربانی 2026آپ کی قربانی… مستحقین تک امانت کے ساتھاس بار اپنی قربانی کو صرف ایک فریضہ نہیں، بلکہ کسی کے لیے حق...
19/04/2026

الکہف وقفِ قربانی 2026
آپ کی قربانی… مستحقین تک امانت کے ساتھ

اس بار اپنی قربانی کو صرف ایک فریضہ نہیں، بلکہ کسی کے لیے حقیقی خوشی بنائیں۔
آج ہی شامل ہوں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

📌 آج ہی الکہف وقف قربانی میں حصہ ڈالیں
اور اپنی عبادت کو زیادہ لوگوں تک فائدہ پہنچانے کا ذریعہ بنائیں

مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں
ابھی بکنگ کریں اور ثواب حاصل کریں۔
📞 رابطہ برائے اوسط : 03364087707
📞 رابطہ برائے اعلی : 03104083441

الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت صاف پانی کی فراہمی کا مشن جاری… یہ صرف پانی نہیں، بلکہ صحت، زندگی اور بہتر مستقبل کی ضما...
19/04/2026

الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت صاف پانی کی فراہمی کا مشن جاری…
یہ صرف پانی نہیں، بلکہ صحت، زندگی اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن سکتی ہے۔
آئیں، اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور صاف پانی ہر گھر تک پہنچانے میں حصہ ڈالیں۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے رابطہ کریں یا دیے گئے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اپنا حصہ شامل کریں۔
03076660990
ACCOUNT TITLE:
AL-KAHAF EDUCATIONAL FOUNDATION
0504325583082
Bank: UBL BANK
IBAN # PK89-UNIL-0109-0003-2558-3082

الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن میں کراٹے کلاسز کا آغاز—جسمانی مضبوطی کے ساتھ ذہنی اعتماد کی تربیت 🥋یہاں بچوں کو نہ صرف سیلف ڈی...
18/04/2026

الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن میں کراٹے کلاسز کا آغاز—جسمانی مضبوطی کے ساتھ ذہنی اعتماد کی تربیت 🥋

یہاں بچوں کو نہ صرف سیلف ڈیفنس سکھایا جاتا ہے بلکہ ڈسپلن، فوکس اور خود اعتمادی بھی پروان چڑھائی جاتی ہے۔
محفوظ اور مثبت ماحول میں پروفیشنل ٹرینرز کی نگرانی میں باقاعدہ تربیت دی جا رہی ہے۔

اپنے بچوں کو مضبوط، بااعتماد اور محفوظ مستقبل دینے کے لیے آج ہی کراٹے کلاسز میں داخلہ دلوائیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

18/04/2026

جدید تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں

Address

Plot 12, Township Block 1 Sector B 1
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00

Telephone

+923224379434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKahaf Educational Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlKahaf Educational Foundation:

Share