PAK YOUTH LINK

PAK YOUTH LINK Our Youth, Our Nation, Our Ummah-

United For Better Tomorrow

پاک یوتھ لنک کے زیر اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں یوم آزادی سیمینار 12 اگست 2026 کو منعقد کیا گیا جس کی قیادت حافظ عبد...
16/08/2026

پاک یوتھ لنک کے زیر اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں یوم آزادی سیمینار 12 اگست 2026 کو منعقد کیا گیا جس کی قیادت حافظ عبدالغفار روپڑی حفظ اللہ امیر جماعت اہل حدیث پاکستان نےکی اس سیمینار کی اخبارات کی کوریج

15/08/2026

فیروزوالہ ریلیف آپریشن کی ایک جھلک۔

صدر پاک یوتھ لنک ، حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کے ہمراہ متاثرہ علاقے کا دورہ کیا گیا۔ اس موقع پر صدر صاحب کو علاقے کی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جبکہ موقع پر جاری کام کا بھی جائزہ لیا گیا۔













🇵🇰

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گ...
13/08/2026

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ننھے طلبہ نے خوبصورت تقاریر اور ملی نغمے پیش کرکے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

تقریب میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے عزم کی خوبصورت جھلک دیکھنے کو ملی۔

تقریب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰












🇵🇰

13/08/2026

یومِ آزادی سیمینار سے خصوصی پیغام 🇵🇰

سید توصیف شاہ، کوآرڈینیٹر وزیراعظم، کی جانب سے جماعت اہل حدیث پاکستان اور پاک یوتھ لنک کے لیے اظہارِ تشکر۔

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی سیمینار کی ایک مختصر جھلک۔












12/08/2026

جامعہ اہل حدیث لاہور میں منعقدہ یومِ آزادی سیمینار سے سید توصیف شاہ، کوآرڈینیٹر وزیراعظم، کا خصوصی خطاب۔ 🇵🇰

اپنے تفصیلی خطاب میں انہوں نے پاکستان کی آزادی کی اہمیت، قومی یکجہتی اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر اظہارِ خیال کیا۔

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام منعقدہ یومِ آزادی سیمینار سے
خصوصی خطاب کی مکمل ویڈیو۔












یومِ آزادی کی پروقار تقریب — جامعہ اہل حدیث لاہورپاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آز...
12/08/2026

یومِ آزادی کی پروقار تقریب — جامعہ اہل حدیث لاہور

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ ننھے طلبہ نے خوبصورت تقاریر اور ملی نغمے پیش کرکے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

تقریب کے دوران حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے عزم کی خوبصورت جھلکیاں دیکھنے کو ملیں۔

تقریب کی چند خوبصورت تصویری جھلکیاں۔ 🇵🇰












12/08/2026

صدرِ پاک یوتھ لنک کا فیلڈ وزٹ

فیروزوالہ ریلیف آپریشن کی ایک جھلک — صدر پاک یوتھ لنک ، حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

اس موقع پر متاثرہ خاندانوں میں پکا ہوا کھانا اور پینے کا پانی تقسیم کیا گیا، جبکہ علاقے کی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متاثرین کے درمیان پہنچ کر ان کے حالات کو قریب سے دیکھنا اور ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دینا، خدمتِ انسانیت کے اسی عزم کا حصہ ہے جس کے تحت پاک یوتھ لنک کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔












Address

Jamia Ahlehadees Chowk Daliran Brandreth Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 06:30 - 20:00
Tuesday 06:30 - 20:00
Wednesday 06:30 - 20:00
Thursday 06:30 - 20:00
Friday 08:00 - 18:30
Saturday 06:30 - 20:00
Sunday 06:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK YOUTH LINK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share