Aalmee Dawat E Lasani Lahore

Aalmee Dawat E Lasani Lahore عالمی دعوت لاثانی لاہور

01/09/2026
01/09/2026
01/09/2026

سلانہ عرس مبارک حضرت بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ قصور شریف میں صاحبزادہ پیر سید محمد عثمان اکبر صاحب کے ہمراہ حاضری

01/09/2026
20/08/2026

اہم اعلان برائے احباب
عکسِ تنویر، لاثانی صاحبزادہ سید عثمان شاہ صاحب کا آفیشل پیج صرف یہی ہے۔
اس کے علاوہ اگر کسی دوسرے فیس بک پیج، آئی ڈی یا موبائل نمبر سے رابطہ کیا جائے تو براہِ کرم محتاط رہیں اور کسی قسم کی رقم، ذاتی معلومات یا دیگر معاملات میں ہرگز تعاون نہ کریں۔
❌ جعلی آئی ڈیز اور نمبرز سے ہوشیار رہیں
✅ صرف آفیشل پیج سے تصدیق کے بعد رابطہ کریں۔
براہِ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی بھی دوست کو دھوکے سے بچایا جا سکے۔ 🤲

18/08/2026
07/08/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

حضور مصلح امت ،علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ،ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون
حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا، دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین

عالمی دعوت لاثانی اس دکھ بھری گھڑی میں جملہ پسماندگان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتی ہے. اللہ پاک قبلہ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

Address

Lahore
54792

Telephone

+923184187515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmee Dawat E Lasani Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share