16/09/2026
کیس نمبر 104
کیس کا عنوان: ایک بھائی کے لائیسنس کیلئے اپیل۔
مہم شروع ہونے کی تاریخ:15 ستمبر 2026
مہم ختم ہونے کی تاریخ: 30 اکتوبر 2026
کیس کی تفصیلات:
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے
ایک بھائی کے لائیسنس کیلئے 25000 روپے کی ضرورت ہے۔
لائیسنس کی مدد سے اس بھائی کی بآسانی جاب ہو جائے گی۔
زکوٰۃ سے بھی مدد کی جا سکتی ہے
جزاکم اللہ خیرا
اہم نوٹ:
براہِ کرم مہم ختم ہونے کی تاریخ کے بعد اس کیس کے لیے کوئی عطیہ جمع یا منتقل نہ کریں۔ اس سے ہر کیس کے عطیات کا درست اور قابلِ سراغ ریکارڈ برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔