22/09/2026
#درس قرآن: لودھراں
منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیر اہتمام (پپلی والا) میں دو مقامات پر درس قرآن کا انقعاد ہوا۔
▪️جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا۔
▪️ناظمہ دعوت محترمہ طاہرہ صاحبہ نے درس قرآن کے فرائض سر انجام دیے۔
▪️ محترمہ طاہرہ صاحبہ نے(جھوٹ کی مذمت) اور (اہل ایمان کا باہمی تعلق) کے موضوعات پر درس دیا۔
▪️ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب بھی سنوایا گیا جس کا موضوع (اللّٰہ اور فرشتوں کی سنت درود و سلام) اور (کن چیزوں سے دل مردا ہوتا ہے)
▪️اختتام پر محترمہ طاہرہ نے دعا بھی کروائی۔