Muhafiz 92

Muhafiz 92 This page is for raising awareness of helping and serving poor (white) people. The purpose of the MUHAFIZ 92
"Protector of Suffering Humanity"

02/12/2025

آج رات 7 بجے ان شاء اللہ عزوجل
مرکزی جامع مسجد اقصی(جامعتہ الاسلام )سمسانی جوہر ٹاؤن


26/09/2025
26/09/2025
19/09/2025

📣🛶سیلاب متاثرین کیلئے جلد دوسرا قافلہ روانہ ھوگا تمام حضرات بھرپور تعاون فرمائیں۔
🌊 الحمدللہ پہلا قافلہ کم و بیش 500 خاندانوں میں راشن، چارپائیاں، چٹائیاں، بستر، 20 لیٹر پانی کے گیلن، بھنے چنے، کھجوریں، رس، بسکٹس، جوسسز، منرل واٹر، ادویات، جوتیاں، کپڑے وغیرہ باعزت طریقے سے مستحقین تک پہنچا کر آیا۔
😭 لیکن حالات بہت بہت بہت زیادہ خراب ہیں

ہم جب جلال پور پیر والا کے اطراف میں متاثرہ علاقوں کے وزٹ پہ نکلے تو مناظر ❤️ دل کو رُلا دینے والے تھے۔ آج بھی کئی گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، کھیت اجڑ چکے ہیں، باغات برباد ہو گئے ہیں اور بہت سے گھروں کا نام و نشان تک مٹ چکا ہے۔ کھیتوں میں اب بھی پانی کھڑا ہے اور لوگ اپنے گھروں تک پہنچنے کے لیے کشتیوں کا سہارا لے رہے ہیں۔

• روزمرہ زندگی کو دوبارہ معمول پر لانا

یہ وقت ہے کہ ہم سب انسانیت کے ناطے آگے بڑھیں۔ آپ کی دی ہوئی تھوڑی سی مدد بھی کسی کے لیے امید کا چراغ بن سکتی ہے۔

ھم بالخصوص پاکستان، برطانیہ، یورپ، کینیڈا اور امریکہ کی مساجد کے علما اور انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی مساجد میں فنڈ ریزنگ مہم شروع کریں تاکہ متاثرین کو مشکلات سے نکالا جا سکے۔

We appeal especially to our brothers and sisters in the UK, Europe, Canada, USA, and across Pakistan: Please start fundraising in your mosques and communities. Even a small contribution can bring hope to a struggling family.

🚨 پنجاب میں سیلاب ۔ ایمرجنسی اپیل 🇵🇰

پنجاب کے مختلف اضلاع تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے، اوپر سے پانی کے بہاؤ اور ناقص نکاسی نے ہزاروں لوگوں کو بے گھر، محصور اور بے سہارا کر دیا ہے۔ 💔

🏚 پورے محلے پانی میں ڈوب گئے۔
🌊 گلیاں اور بستیاں زیرِ آب۔
👨‍👩‍👧 خاندان پناہ کے منتظر۔
🍞 روزگار اور زندگی کی جمع پونجی بہہ گئی۔

🤲 آپ کی فوری مدد ضروری ہے آپ کا عطیہ متاثرین کے لیے کھانا، صاف پانی، اور طبی امداد فراہم کر سکتا ہے۔

✨ آئیے، امید کا سہارا بنیں۔
👈🏻👈🏻👈🏻دوسرا قافلہ امداد برائے سیلاب زدگان جلد روانہ ھوگا آپکا بھرپور تعاون چاہیے
🇵🇰 پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ زندگی بچائیں۔
📍مرکزی کیمپ گریس شادی ہال نزد ہمدرد چوک ٹاؤن شپ لاہور آپ 24 گھنٹوں میں کسی بھی ٹائم اپنا امدادی سامان پہنچا سکتے ہیں

نقدی رقم بھیجنے کے لیے 👇🏻👇🏻👇🏻
MCB Bank
Account Title: MOHAMMEDI WELFARE FOUNDATION
Account no.0687312261004217
Branch Code: 1449
Branch name: GHAZI CHOWK TOWN SHIP LAHORE
JAZZ CASH: 03044444012
Usman Ghani
Easypaisa: 03444441419
Hafiz Azam Ali











07/09/2025
07/09/2025

Address

Lahore

Telephone

+923044444012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhafiz 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share