Aastana Aaliya Ghang Sharif

Aastana Aaliya Ghang Sharif Peer khanaa

30/04/2023

اس پیج کو شیئر کریں کیونکہ اس آستانہ سے پیار کرنے والے اس تک پہنچیں جزاک اللہ

اُنکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے 💚🙏🏻
17/04/2023

اُنکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے 💚🙏🏻

09/10/2022

🔹 لو آگئے لو آگئے سر کار ﷺ آگئے
بگڑی بنانے سید ِابرار ﷺ آگئے💖
⭐ جشن عید میلاد النبی ﷺ⭐

عظیم الشان جلوس

02/10/2022
13/09/2022

السلام علیکم
انشاءاللہ 17 صفر المظفر بمطابق 14ستمبر بروز بدھ کو حضرت میاں محمد رفیق نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک ہے 11 بجے محفل شروع ہو جائے گی 5 بجے دعا ہوگی سب دوست شرکت کرے

شکریہ PP 139۔۔۔ شکریہ اہلیان حاکم والا۔۔ 💥💥💥ضمنی انتخابات حلقہ PP 139 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ میاں...
30/08/2022

شکریہ PP 139۔۔۔ شکریہ اہلیان حاکم والا۔۔ 💥💥💥
ضمنی انتخابات حلقہ PP 139 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری صاحب کا اپنے دیرینہ ساتھیوں جن میں، رانا عباس علی خان، رانا یعقوب علی خان صاحب، پیر میاں ارشاد احمد صاحب گھنگ شریف والے کے ہمراہ شبزادہ میاں احمد حسن اور حاکم والا گاؤں جلسہ گاہ آمد۔۔۔۔

اہلیان دیہہ نے صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری صاحب کا دھول کی تھاپ پر شہنائی بجا کر ایسا پر وقار استقبال کیا کہ پورا حاکم والا جھوم اٹھا۔۔۔۔۔
علاقائی معززین جن میں چوہدری بابر ندیم گھگ، چوہدری مطلوب احمد سندھو اٹارنی جنرل آف پاکستان، محمد احسان ڈھلو، محمد منیر گھگ، محمد سعید گھگ، محمد حنیف عرف جج، عمیر علی گھگ، ذوالفقار احمد سرا، دیگر معززین و تمام برادریوں نے صاحبزادہ میں محمد ابوبکر شرقپوری صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روایتی سیاستدانوں کے منہ بند کر دیئے۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 139 صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شیخوپورہ  علاقہ کے معززین سے ملاقات،  تمام معزز...
24/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 139 صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شیخوپورہ علاقہ کے معززین سے ملاقات، تمام معززین علاقہ نے میاں محمد ابوبکر شرقپوری کی حمایت کا اعلان کر دیا
اس موقع پر میاں ارشاد حسن آستانہ عالیہ کھنگ شریف بھی میاں ابوبکر شرقپوری کے ہمراہ تھے

انشاءاللہ 11 ستمبر کو بلا کے نشان کی فتح ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 139 صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری کی گاؤں  میں علاقہ کے معززین سے ملاقات،...
22/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پی پی 139 صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری کی گاؤں میں علاقہ کے معززین سے ملاقات، ڈیڑہ سعادت دودھی میں تمام معززین علاقہ نے میاں محمد ابوبکر شرقپوری کی حمایت کا اعلان کر دیا
اس موقع پر میاں ارشاد حسن ساتھ شبزادے میاں احمد حسن آستانہ عالیہ کھنگ شریف بھی میاں ابوبکر شرقپوری کے ہمراہ تھے

انشاءاللہ 11 ستمبر کو بلا کے نشان کی فتح ہوگی۔

Address

Lahore
55

Telephone

+923218836422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aastana Aaliya Ghang Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share