12/10/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اسکیم نمبر دو کے زیر اہتمام انڈور کرکٹ کا اہتمام کیا گیا۔
کنڈکٹ : احمد عمیر (ناظم حلقہ اسکیم نمبر دو)
ناظم علاقہ شمالی عبداللہ باسم اور ناظم زون شاد باغ محمد بھائی نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔