Ikram-E-Muslim

Ikram-E-Muslim Help the helpless Muslims for the name of ALLAH

07/03/2025

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
محترم ممبران ایک فیملی کے بچے جن کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا 4 رمضان المبارک کو ان کے سر سے والد کا سایہ بھی اٹھ گیا ہے ان مسکین اور یتیم بچوں کی کفالت درکار ہے کوئی صاحب حیثیت ان کی کفالت میں حصہ دار بنا چاہتے ہوں تو رابطہ کروا دیا جائے گا۔
تاکہ عید کی خوشیوں میں یہ بچے بھی شامل ہو سکیں
فقط
اکرام مسلم ویلفیئر فاؤنڈیشن

05/03/2025

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
محترم ممبران اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب بخیر یت ہوں گے۔ گزارش ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مستحق اور نادار افراد میں راشن کی تقسیم جاری ہے آپ سب سے التماس ہے کے اپنی زکوۃوصدقات سے اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں جزاکم اللہ
اکرام مسلم
03063333451
Jazz cash/ Esay paisa

Address

Lahore
54000

Telephone

+923063333451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram-E-Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share