20/02/2026
السلام علیکم.
الحمد للہ راجن پور اور مظفر گڑھ میں 10 صفہ لرننگ سنٹرز کے بعد اب عمر کوٹ سندھ میں بھی ایک لرننگ سنٹر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 25 طلبا زیر تعلیم ہیں. اس طرح کل طلباء کی تعداد 352 ہو گئی ہے. ان طلباء کی تعلیم مکمل مفت ہے اس کے علاوہ ان کو کتب چٹائیاں سولر پینل اور پنکھے بھی مفت مہیا کئے جاتے ہیں. یہ سب احباب کے تعاون سے ہی ممکن ہے. اس کے علاوہ ہمارا ادارہ کوہ سلیمان اور تھر کے علاقوں میں مستحقین کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے قابل ذکر اقدام کرتا ہے.
آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے مشن کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کریں اور اپنی زکوٰۃ اور عطیات ہمیں ارسال فرمائیں. شکریہ.