update about political issues of Pakistan
stand with Pakistan Tahreek Insaf
25/01/2026
صدر نشتر بازار زید سلطان بھائی اور جنرل سیکرٹری اویس بٹ بھائی اپ کو جیت بہت بہت مبارک
تاجر رہنما ھمیشہ کو ھمیشہ ازاد ھونا چاہیے نہ کسی سیاسی پارٹی سے تعلق ھو نہ ای کسی بدماش پارٹی سے پھر اس کو ہرانا نک ممکن ھو جاتا ھے
صدر زید سلطان بھائی کے الفاظ یاد ھے مجھے اور اج ان کی کامیابی کے پیچھے بلکل ان الفاظ کا عکس نظر اتا ھے انتہائی شریف اور بااخلاق انسان ھے اپ
اللہُ پاک اپ کو ھزارو خوشیا اور کامیابی عطاء فرمائیں
23/01/2026
تقریب حلف برداری انشاء اللہ مورخہ 24جنوری بمقام چوھدری چوک نشتر بازار مہمان خصوصی ملک زیشان معاون خصوسی وزیراعلی مریم نواز
مہمان خصوصی ھر دل عزیز رانا عمران منج صاحب سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 160 امیدوار برائے ایم پی اے
اتحاد گروپ صدر زید سلطان جنرل سیکرٹری اویس بٹ اور تمام گروپ کی طرف سے خوش آمدید
12/01/2026
کراچی جیسے جیسے ویڈیو آرہی ھے دل خوش ھو رھا ھے اللہ پاک عمران خان کی رھائی فرمائیں
12/01/2026
نہ تو پارٹی کی طرف سے کوئی پہلے اعلان نہ کوئی انتظام نہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ بریانی کا لالچ نہ پیسوں کی آفر اپنی مدد اپ کراچی بند کرنے والے ورکرز کے لیڈر کو رھا کر کے دیکھو پورا پاکستان بند ھو جائیں تو کہنا
11/01/2026
چند گھنٹو کا ٹائم اور جلسہ گاہ عوام کی رائے مانو
مافی مانگ لو درویش ادمی ھے ماف کر دے گا
31/12/2025
اگر سوشل میڈیا کی خبریں درست ھے تو حاکم وقت وقت پر سوچ لو
30/12/2025
5300 ارب کی کرپشن کرنے والے پکڑے جاتے تو پی آئی اے۔135 ارب میں نیلام نہ ہوتی۔
30/12/2025
نہ تو رجب بٹ کو سپورٹ کر رھا ھوں
نہ ای کوئی دلچسپی ھے اس میں
لیکن کوی بھی مُلزم انصاف کے حصُول کے لیے دروازہ عدالت پر دستک دیتا ہے
لیکن انصاف لے کر دینے والوں کے روپ میں معاشرے کے ایسے گھناونے رویے کی بدترین عکاسی نظر آی
یقینا ان افراد کے پیچھے ضرور ایسے مذہبی انتہا پسند گرو ہ کا عمل دخل ہے
ریاست کو ایسے بدترین افراد کا محاسبہ کرنا چاہیے ورنہ سائل کا عدالتوں سے اعتماد ختم ہوگا
Be the first to know and let us send you an email when MediaZone Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.