01/07/2026
عطیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور الفاروق ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے “فری آئی اینڈ جنرل سرجیکل کیمپ”
بتاریخ:2 جولائی بروز جمعرات
بمقام: ایشین لیڈرز ایجوکیشن سسٹم مین بازار دھنک روڈ نزد ویگن اڈہ لسان نواب
تمام سہولیات بالکل فری:
فری آئی اینڈ جنرل چیک اپ
فری میڈیسن
فری آپریشن
فری شوگر ٹیسٹ
فری بلڈ پریشر چیک اپ
فری گلاسز
زیر سرپرستی و خصوصی تعاون:
شیر راجپوت
(الفاروق ویلفیئر آرگنائزیشن)
00966572272910
اسد اسلم تنولی
(عطیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن)
03224493017
سردار نیاز
03449543548
غلام محمد
03469019247
فری کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور انسانی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ مستحق افراد اپنا علاج کرواسکیں